نتائج تلاش

  1. فاخر

    منصفی کی اب توقع ہے فضول--- قاتلوں کی بھیڑ ہے ایوان میں (فاخرؔ)

    منصفی کی اب توقع ہے فضول--- قاتلوں کی بھیڑ ہے ایوان میں (فاخرؔ)
  2. فاخر

    اس نگر میں پیار کی خواہش نہ رکھ-- ہر روایت اُنس کی مذموم ہے (فاخرؔ)

    اس نگر میں پیار کی خواہش نہ رکھ-- ہر روایت اُنس کی مذموم ہے (فاخرؔ)
  3. فاخر

    زندگی کی ہے کچھ ایسی سرگزشت--ساری حسرت وقف گریہ ہوگئی

    زندگی کی ہے کچھ ایسی سرگزشت--ساری حسرت وقف گریہ ہوگئی
  4. فاخر

    گنجے نہاری والے

    جی بہت شکریہ ! آمین ثم آمین
  5. فاخر

    گنجے نہاری والے

    جی بہت شکریہ ! آمین ثم آمین
  6. فاخر

    گنجے نہاری والے

    جی آج بستی نظام الدین گیا تھا، آپ کی طرف سے حضرت نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ کے مزار پر آپ کا سلام پیش کردیا ❤️ ۔
  7. فاخر

    گنجے نہاری والے

    وعلیکم السلام آج فاتحہ کی غرض سے گیا تھا آپ کا سلام شیخ نظام الدین اولیاء سے پیش کردیا ❤️
  8. فاخر

    شہر میں جو خوار پھرتا تھا کبھی -- اب وہی مسند نشیں، مخدوم ہے

    شہر میں جو خوار پھرتا تھا کبھی -- اب وہی مسند نشیں، مخدوم ہے
  9. فاخر

    گنجے نہاری والے

    آمین ثم آمین
  10. فاخر

    گنجے نہاری والے

    آپ کا یہی اندازِ گفتگو ہماری محفل کیلئے اور ہم سبھوں کے لئے ’’حرزِ جان‘‘ ہے ،کیا کمال کی معصومیت ہے ،، واری جاواں !! نهیں بھائی جان! آ پ کے لیے بھی ہے ہم ان شاءاللٰہ کوشش کرتے ہیں، کل ہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے مزار پر فاتحہ پڑھ آتے ہیں اور آپ کی طرف سے خصوصی سلام پیش کرآتے ہیں۔ ویسے...
  11. فاخر

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    نظر التفات کی گزارش کے ساتھ : دل ہمارا آج کیوں مغموم ہے زیست کے ہر رنگ سے محروم ہے اپنا دکھڑا ہم کسی سے کیا کہیں دُکھ ہمارا رنج سب معلوم ہے کلفت ِ سودا ہمیں لاحق رہی جس کو سمجھا تھا کہ اب مختوم ہے یہ بہاریں، ہیں رقیبوں کے لئے اور خزاں کی رُت ہمیں ملزوم ہے یہ سخن فرمائیاں اور شاعری سب...
  12. فاخر

    گنجے نہاری والے

    کوشش ہوگی ۔ ان شاء اللٰہ کسی پرانے دہلی والے سے یا کسی اچھے ہوٹل والے سے رابطہ کرنا ہوگا۔
  13. فاخر

    گنجے نہاری والے

    اتنا تو میں کر ہی سکتا ہوں، مضمون نگار کی طرف سے شیخنا الکبیر خواجہ نظام الدین اولیاء کے مزار پر جاکر سلام پیش کردوں ۔
  14. فاخر

    گنجے نہاری والے

    جس وقت یہ لفظ ٹائپ کر رہا ہوں ، میں مرحوم دہلی کی وہی قدیم اورشناسا گلیوں میں کھڑا ہوں۔ پورا نقشہ کھینچ دیا ہے مضمون نگار نے ۔ اگر حکم ہو تو کورئیر سے دہلی والی نہاری لاہور یا کراچی بھجوا دوں؟ ویسے مٹیا محل اور اردو بازار سے لے کر پورے جامع مسجد علاقے جو کبھی کتابوں کے بازار سے جانا جاتا...
  15. فاخر

    ان سخن فرمائیاں كا حرف حرف ---سب اسی کے نام سے موسوم ہے

    ان سخن فرمائیاں كا حرف حرف ---سب اسی کے نام سے موسوم ہے
  16. فاخر

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    یہ غزل بغیر فکرِ سخن کے لکھی گئی تھی ۔ اس لئے اتنی خامیاں ہیں ۔ آنجناب نے رہنمائی فرمادی ہے ، ان شاء اللٰہ اب بہتر غزل ہوگی ۔ یہ سچ ہے کہ کوئی غزل ایک دن یا چندگھنٹو ں میں تیار نہیں ہوجاتی ؛بلکہ اُسے بار بار پڑ ھنا اور میزان پر جانچنا اور پرکھنا پڑتا ہے۔ میں یہ کام سرِ دست کبھی کرتا ہوں اور...
  17. فاخر

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    جھوٹی شاعری ھھھھا
  18. فاخر

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    جی جی !! یہ بھی لاجواب تصحیح ہے
  19. فاخر

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    یہ بھی لاجواب تصحیح ہے
  20. فاخر

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    بہت عمدہ لاجواب
Top