میں تو کنفرم کر رہا ہوں، پوچھ کون رہا ہے! :LOL:
پھر بھی ٹھیک ہے۔ بچپن میں کونسا سارے افلاطون ہوتے ہیں۔ :p
کوچۂ شاپراں اور کوچۂ آلکساں کی مستقبل ممبرشپ کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا میں :LOL:
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ویسے :LOL:
واہ
کیا حسنِ ظن ہے :p بلی والا :confused:o_O:eek::sleep:
دوبارہ لگا لیں ایک بار
نہیں تو لیکن وہ کیا ہے کہ آخر سے پہلے شروع کرتے ہیں :p:D
ایک تو ہو گئے نین بھائی :p
دوسرے کا آپ بتائیے :LOL:
مریم آپ کی تصویر ہادیہ کو کہاں سے مل گئی؟ :p:p
یقیناً آپ :LOL::p
آمین
ثم آمین
:):):)
شکریہ قبول ہوا :D
کلام اچھا ہے۔ عام طور پہ موسیقی کلام کو کا مزہ اور اثر دوبالا کر دیتی ہے۔ نصرت فتح علی خان اور عابدہ پروین کی مثالیں سامنے ہیں لیکن شاید یہاں موسیقار انصاف نہیں کر سکا کلام کے ساتھ۔