بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

ہادیہ

محفلین
File.aspx


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں سب محفلین کے؟ امید ہے صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے۔۔۔ سب سے پہلے اس تھریڈ میں آنے والے ہر محفلین کو میری طرف سے خوش آمدید
images

اور آنے والے ہر ممبر کے لیے پھولوں کا تحفہ۔۔۔

flowers.gif


اردو محفل کی بارہویں سالگرہ کی تقریبات شروع ہوچکی ہیں اور سب ممبر جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں ۔ سوچا تھوڑا سا حصہ میں بھی ڈال دوں:):):)
جناب۔۔۔ یہ تھریڈ اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ یاد کروا سکوں کہ سالگرہ کا آغاز روایتی انداز میں کیک کاٹنے کی رسم سے کیا جاتا ہے۔۔ مگر اس سے پہلے اردو محفل کو سجاتے ہیں ۔۔ کیاخیال ہے محفلین۔۔
ہم سجائیں گے پھولوں اور غباروں سے۔۔۔
4043_original.gif

4274be3149391084.gif
4274be3149391084.gif
4274be3149391084.gif
4274be3149391084.gif


graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif

714992j6v84lbn4k.gif

happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original
happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original
happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original
happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original


2h6a4rd.gif~original
15.gif
2h6a4rd.gif~original

8be48572b6ce1f04172d60ced738e38c.gif

اب جناب۔۔۔۔ کیک لانا چاہیئے نا۔۔۔لے آؤ بھئی لے آو۔۔۔ کیک بھی لے آؤ۔۔ اتنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے محفلین ہیں تو کیک بھی بڑا ہونا چاہیئے نا۔۔یہ لیں جی کیک آگیا
il_570xN.1188207004_p6jf.jpg

دو بھائی کیک اٹھا کر لاتے ہوئے۔۔۔ اب پوچھنا منع ہے کیک لا کون کون رہا ہے:ROFLMAO:
ارے ارے۔۔۔ سب آرام سے کھائیں۔۔۔ اتنا گندہ منہ نہیں بنانا کھاتے ہوئے۔۔۔ ایسا کچھ۔۔۔:ROFLMAO::p
images

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کیک تو کھا لیا سب نے۔۔اب اتنے سارے برتن کون دھوئے گا:laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

آخر میں سب محفلین اور اس خوبصورت سی محفل کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے اس محفل کی رونق ہمیشہ قائم و دائم رہے ۔۔۔آمین ثم آمین۔
آپ سب کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔۔
thank-you-angel-animated.gif

8be48572b6ce1f04172d60ced738e38c.gif


مجھے تھریڈ بنانا نہیں آتا۔۔۔ میری پہلی کوشش۔۔سالگرہ کے موقع پر:battingeyelashes:
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
اور آنے والے ہر ممبر کے لیے پھولوں کا تحفہ۔۔۔
شکریہ۔
کیک تو کھا لیا سب نے۔۔اب اتنے سارے برتن کون دھوئے گا:laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ماسوائے سرکاری مہمانوں کے، گھرداری کا کوئی بھی کام مہمانوں سے کروانا ہماری ثقافت اور روایات کے خلاف ہے۔ اے بھانڈے شانڈے دھو کے سوئیو۔۔۔۔ ہلا:cool2:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
دو بھائی کیک اٹھا کر لاتے ہوئے۔۔۔ اب پوچھنا منع ہے کیک لا کون کون رہا ہے:ROFLMAO:
ایک تو ہو گئے نین بھائی :p
دوسرے کا آپ بتائیے :LOL:
ارے ارے۔۔۔ سب آرام سے کھائیں۔۔۔ اتنا گندہ منہ نہیں بنانا کھاتے ہوئے۔۔۔ ایسا کچھ۔۔۔:ROFLMAO::p
مریم آپ کی تصویر ہادیہ کو کہاں سے مل گئی؟ :p:p
کیک تو کھا لیا سب نے۔۔اب اتنے سارے برتن کون دھوئے گا:laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یقیناً آپ :LOL::p
آخر میں سب محفلین اور اس خوبصورت سی محفل کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے اس محفل کی رونق ہمیشہ قائم و دائم رہے ۔۔۔آمین ثم آمین۔
آمین
ثم آمین
:):):)

آپ سب کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔۔
thank-you-angel-animated.gif
شکریہ قبول ہوا :D
 

ہادیہ

محفلین
پہلی کوشش :LOL: یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی :p:p
سچی۔ ۔۔۔ اس سے پہلے میرے کونسے تھریڈ ہیں بھلا؟ آپ بلی والے ہیں نا۔ آپ کی طرف دیکھ کر میں نے بھی ایسی ڈی پی لگائی تھی۔
اور آپ کو پورا تھریڈ چھوڑ کر کمنٹ کرنے کے لیے بس یہی پوائنٹ ملا؟؟؟؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سچی۔ ۔۔۔ اس سے پہلے میرے کونسے تھریڈ ہیں بھلا؟

میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ویسے :LOL:

آپ بلی والے ہیں نا۔
واہ
کیا حسنِ ظن ہے :p بلی والا :confused:o_O:eek::sleep:
آپ کی طرف دیکھ کر میں نے بھی ایسی ڈی پی لگائی تھی۔
دوبارہ لگا لیں ایک بار
اور آپ کو پورا تھریڈ چھوڑ کر کمنٹ کرنے کے لیے بس یہی پوائنٹ ملا؟؟؟؟
نہیں تو لیکن وہ کیا ہے کہ آخر سے پہلے شروع کرتے ہیں :p:D
 

عاطف ملک

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ :)
اور آنے والے ہر ممبر کے لیے پھولوں کا تحفہ۔
آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ آ چھووووووو :sad::sad::sad:
معذرت۔۔۔۔۔۔الرجی :unsure::unsure::unsure:

ہم سجائیں گے پھولوں اور غباروں سے
اور وہ لال نیلی پیلی بتیاں بھی :battingeyelashes::battingeyelashes:
اتنا گندہ منہ نہیں بنانا کھاتے ہوئے۔۔۔ ایسا کچھ۔
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
میں نے کب بنایا؟؟؟؟
کیک تو کھا لیا سب نے۔۔اب اتنے سارے برتن کون دھوئے
یقیناً میزبان دھویں گی :)
بہت عمدہ۔ زبردست۔
اس سے عمدہ بھی کوئی لڑی بن سکتی ہے بھلا؟ :)
چل جھوٹا :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 

یوسف سلطان

محفلین
وعلیکم السلام، خیر مبارک
بہت خوب بھئی !اب تک تو کیک بھی ختم ہو چکا ہو گا:unsure: اور برتن بھی خوب چمکا دھمکا کر واپس اپنی جگہ پر لگا دیئے ہوں گے۔
 

رانا

محفلین
واہ واہ ہادیہ بہنا۔ کمال کی ڈیکوریشن کی ہے آپ نے۔ واقعی میں بارہویں سالگرہ کو سجا دیا آپ نے۔ زبردست۔:)
 

ہادیہ

محفلین
ماسوائے سرکاری مہمانوں کے، گھرداری کا کوئی بھی کام مہمانوں سے کروانا ہماری ثقافت اور روایات کے خلاف ہے۔ اے بھانڈے شانڈے دھو کے سوئیو۔۔۔۔ ہلا:cool2:
چوہدری صاحب دھو کر ہی سوئی تھی:tongueout4:۔۔ ابھی رات کے کھانے کے برتن بھی دھونے ہیں:nailbiting::noxxx:
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
ایک تو ہو گئے نین بھائی :p
دوسرے کا آپ بتائیے :LOL:

مریم آپ کی تصویر ہادیہ کو کہاں سے مل گئی؟ :p:p

یقیناً آپ :LOL::p

آمین
ثم آمین
:):):)


شکریہ قبول ہوا :D
میں نے کہا بھی تھا پوچھنا منع ہے:timeout::beating:
غور سے دیکھیں آپ کی تصویر ہے۔ :dancing:
مجھے پتا چل گیا تھا مجھے ہی دھونے پڑیں گے کیونکہ اعلی معیار کے نکمے پائے جاتے ہیں یہاں ۔۔جیسے آپ:laughing::rollingonthefloor:
 

ہادیہ

محفلین
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ویسے :LOL:


واہ
کیا حسنِ ظن ہے :p بلی والا :confused:o_O:eek::sleep:

دوبارہ لگا لیں ایک بار

نہیں تو لیکن وہ کیا ہے کہ آخر سے پہلے شروع کرتے ہیں :p:D
سوچیں نا ۔۔ ڈھونڈنے سےبھی نہیں ملیں گے آپ کو:rollingonthefloor:
ہاہاہا۔۔ نشانی ہے آپ کی ڈی پی۔۔ :rollingonthefloor:
میں نے تو نقل کی تھی ڈی پی کی مگر میں بور ہوگئی تھی دو سال سے یہاں ہوں آپ کی یہی ڈی پی ہے ۔۔ :p
آخر سے پہلے شروع۔۔۔o_Oo_Oo_O
یہ کہاں لکھا ہے:D:p
 
Top