معذرت کے ساتھ کہ یہ لطیفہ ایک جملے کا نہیں ہے۔
ایک بچے نے مجھ سے سوال کیا کہ انکل ایک تالاب میں تین بطخیں اس طرح جارہی ہیں کہ ایک سب سے آگے دوسری اس کے پیچھے اور تیسری دونوں کے پیچھے۔ پہلی بطخ کہتی ہے کہ دو بطخیں میرے پیچھے ہیں ۔ سب سے پیچھے والی بطخ کہتی ہے کہ دو بطخیں میرے آگے ہیں۔ جبکہ درمیان...