نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    پسندیدہ اقتباسات

    اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا-سچ بولنے والے کا انداز کڑوا ہوتا ہے-ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دوسرے کو ذلیل کررہے ہوتے ہیں-اور توقع رکھتے ہیں کہ ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کوصرف سچ ہی سمجھا جائے- (بانو قدسیہ)
  2. خورشیداحمدخورشید

    ط، ظ، ع، غ سے شروع ہونے والے نام

    غضنفر غیاث الدین غزالہ
  3. خورشیداحمدخورشید

    یوم پاکستان پر والد صاحب کی ایک نظم ۔ سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری۔ جدا ہونے لگے

    نظریہ پاکستان کو اجاگر کرتی ہوئی خوبصورت نظم کو آج کے دن محفل کی زینت بنانے پر مبارکباد!
  4. خورشیداحمدخورشید

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا ہاں مرا پیار مگر دل میں بسائے رکھنا لوگ چاہیں گے نہ ہو وصل ہمارا ممکن بد گمانی سے سدا خود کو بچائے رکھنا بہت اچھے!
  5. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح۔۔۔تُجھ کو کھویا نہ تُجھ کو پا ہی سکے

    ضرب کاری تھی دل کو چیر گئی زخم دل پھر بھی ہم دکھا نہ سکے ساتھ اشکوں کے بہہ گیا سب کچھ خواب آنکھوں میں ہم بچا نہ سکے بہت خوب!
  6. خورشیداحمدخورشید

    وطن سے متعلق اشعار

    اے نگارِ وطن تُو سلامت رہے مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم ہو سکی تیرے رخ پر نہ قرباں اگر اور کس کام آئے گی یہ زندگی اپنے خوں سے بڑھاتے رہیں گے سدا تیرے گل رنگ چہرے کی تابندگی جب تجھے روشنی کی ضرورت پڑی اپنی محفل کے شمس و قمر دیں گے ہم اے نگارِ وطن تو سلامت رہے
  7. خورشیداحمدخورشید

    معروف شاعر ”#احسان_دانشؔ صاحب“ کا یومِ وفات....22۔3۔2022

    آپا جی شکریہ ایک عظیم شاعر کو یاد کرنے کا- اللہ پاک ان کے درجا ت بلند فرمائے ان کی ایک غزل جو مجھے بہت پسند ہے: بسا اوقات مایوسی میں یہ عالم بھی ہوتا ہے تبسم کی تہوں میں اہتمام غم بھی ہوتا ہے خوشی تنہا نہیں آتی جلو میں غم بھی ہوتا ہے جہاں ہنستی ہیں کلیاں گریۂ شبنم بھی ہوتا ہے نئی تہذیب...
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    واقعی میں نے اب غور کیا ہے :D
  9. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    جب اساتذہ فرمارہے ہیں کہ اچھی غزل ہے تو پھر ہمارا کہنا تو بنتا ہے کہ بہت اچھی غزل ہے -
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    بھائی عبدالرووف صاحب! میں نے ڈکشنری میں تلاش کیا تو مشاق کا مطلب یہ تھا : کسی کام کی بہت مشق یا مہارت رکھنے والا، بہت مہارت رکھنے والا، ماہر، تجربہ کار، خوب واقف، آزمودہ کار
  11. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    یہ انسانی فطرت کا المیہ ہے کہ اس کے پاس بہت سی نعمتیں اور رشتے ہوتے ہیں لیکن ان کے ہونے کا احساس وہ نہیں کر پاتا اور ناشکرے پن میں مبتلا رہتا ہے- لیکن جب یہی چیزیں اس سے چھن جائیں تو تب اسے احساس ہو تا ہے کہ وہ کیسی نعمتوں سے اور کیسے رشتوں سے محروم ہوگیا ہے-اللہ ہمیں اپنا شکر گذار بندہ بنائے-
  12. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    آپ نے انسانی زندگی کا بہت اچھا تجزیہ کیا ہے- مثبت سوچ رکھی جائے تو واقعی زندگی بہت خوبصورت ہے- کیونکہ جیسے آپ نے کہا اللہ کی طرف سے انسانی زندگی میں توازن رہتا ہے- اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ صرف دکھ دینے نفرت کرنے یا ٹھوکر لگانے والوں کو یاد کرکے کڑھتا ہے یا سکون اور محبت دینے والوں کو یاد...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    مشق کرنے والے شاعر یا شاعرہ کو کیا کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں اس لیے ایسا لکھا ہے
  14. خورشیداحمدخورشید

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    بہت خوبصورت کلام! آپا جی !اگر یہ واقعی ایک شوہر کی طرف سے اپنی اہلیہ کی محبت اور وفاداری کا اعتراف ہے تو اس خاتون کی عظمت کو سلام
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    ساری غزل بہت خُوب ہے! کچھ فریبی اژدہوں کا خوف ہے تو ذرا مجھ کو عصا بردار کر کیا کہنے! ایک تجویز ہے سر کچھ فریبی اژدہوں کا خوف ہے اے خُدا مجھ کو عصا بردار کر
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل ۔۔۔ (تیرے حُسن پہ واروں ماہ و شہاب سارے)

    سر! آہستہ آہستہ شناسائی ہورہی ہے اس لیے معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی داد پر میں نے سرسری سا جواب دیا- مجھے ابھی پتہ چلا کہ آپ تو خود ایک اچھے شاعر ہیں اور آپ کی طرف سے حوصلہ افزئی تو میرے لیے اعزاز سے کم نہیں- ایک دفعہ پھر معذرت بھی اور ڈھیروں شکریہ بھی!
  17. خورشیداحمدخورشید

    برائے اصلاح

    بہترین!
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    تعریفی کلمات کا بہت شکریہ! ایک اچھی شاعرہ کی طرف سے تحسین پر بہت خوشی اور حوصلہ افزائی ہوئی آپ کی پرو فائل پر اشعار دیکھے بہت خوبصورت شاعری ہے - اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے-
  19. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    جی سر! آپ نے بالکل ٹھیک کہا!
  20. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    شکریہ آپا جی!
Top