نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرتب دکھانے والے نہیں آتے اب گاؤں میں ہمارے بچپن میں اکثر آیا کرتے تھے
  2. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلاب کا پھول بڑا خوبصورت اور دلکش ہوتا ہے
  3. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن عام آدمی کر بھی کیا سکتا ہے سوائے دکھی ہونے اور کف افسوس ملنے کے؟
  4. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین پر بسنے والے ہر انسان کو اچھی صحت کے لئے مناسب مقدار میں سونا ضروری ہے
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ سب زندگی کا حصہ ہے
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال گل جائے خوابوں سے تو بات ہی الگ ہے
  7. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکرار ہو گئی ٹ کی شمشاد بھیا
  8. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہی پڑھا ہوگا آپ نے !
  9. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب تو دیں گے پر آپ سوال تو کریں !
  10. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت امر تو یہ ہے کہ سردیوں میں سونے کا اپنا ہی لطف ہے
  11. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قتل عشاق کا کاروبار ہے جی گلشن صاحبہ کا :D:D
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
  13. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاشوں کے ڈھیر پر سیاست کرنے والے انسان نہیں درندے ہیں
  14. عمار نقوی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    یہ تلاش کہاں تک پہنچی؟ میرا مطلب آج کی تاریخ میں اردو کا سب سے اچھا نستعلیق فونٹ کون سا ہے؟
  15. عمار نقوی

    مہر نستعلیق جلی فونٹ

    یہ فونٹ ریلیز ہوا یا نہیں؟
  16. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمیوں میں ان شاء اللہ ابھی تو موسم سرما چل رہا ہے
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلت وقت کے باعث سر دست صفحات لینے سے قاصر ہوں
  18. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالبا آپ اس وقت سعودی میں تھے
  19. عمار نقوی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    یہ بھی عربی ہی ہے شمشاد بھیا
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم نہیں ہیں جی ہم اس لئے مل بانٹ کر ہی کھائے تھے
Top