نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سیما علی آپی سے غلطی ہو گئی
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذمہ داری کا احساس کبھی کبھی توڑ دیتا ہے
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال پہ بیٹھے پرندے اچھے لگتے ہیں
  4. عمار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر اپنا لیجئے کوئی ڈھنگ نوابی
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات تو ہے غلطیاں انسان ہی سے ہوتی ہے
  6. عمار نقوی

    محفل کے جِن بھوت

    جی درست فرمایا !
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کیجئے ہم بھی جواب دے رہے ہیں: علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
  8. عمار نقوی

    حاصل عمرم سہ سخن بیش نیست خام بدم، پختہ شدم، سوختم

    حاصل عمرم سہ سخن بیش نیست خام بدم، پختہ شدم، سوختم
  9. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھریلو مصروفیات سے وقت ملے تو بندہ کچھ تسکین شوق کا سامان کرے۔
  10. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمار کی حاضری لگا لیجئے سیما علی آپی
  11. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئے سب ٹھیک ہو جائے گا
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلیل و برہان سے بات کرنے کا حکم دیا ہے قرآن نے۔
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضلالت و گمراہی کی تاریکیوں سے نکلنے اور ہدایت کی روشنی میں آنے کے لئے قرآن مجید سے تمسک ضروری ہے
  14. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صور جناب اسرافیل پھونکیں گے قیامت میں
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھیا بھی نظر نہیں آ رہے
  16. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپی سو گئی شاید!
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زخموں پر نمک چھڑک کر خوش ہونا پست فطرت لوگوں کا کام ہے
  18. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رزم گاہ حیات میں فتح اسے ہی نصیب ہوتی ہے جس کے پاس ایمان و اعتقاد کی روشنی کےساتھ عمل کی حرارت بھی ہوتی ہے۔
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا مصروفیت تھی سیما علی آپی اس لئے حاضر نہیں ہو سکا۔
  20. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف صاحب شعلہ بداماں ہیں آج تو:D:D
Top