نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظريف بات کہی آپ نے شمشاد بھیا !
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں کیا بات ہے کچھ لوگ محفل میں نظر نہیں آرہے
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بڑا اچھا ہو اگر اسلامی ممالک میں ثقافت بھی اسلامی ہو تمدن بھی اسلامی ہو !!
  4. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک کام ہے شادی کرنا۔در اصل ایک عزیز کی شادی کا پروگرام تھا اس لئے رات گئے تک جاگتے رہے۔
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ اللہ کرکے یہ دور بھی اختتام پزیر ہوا
  6. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کیجئے شمشاد بھائی نہیں آنا تو نہ آئے !!
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال کہاں ہیں سید عاطف علی بھیا؟
  8. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرسوں اتوار ہونا چاہیے اگر آج جمعہ ہے تو
  9. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زریں تو نہیں ہوتا سرمہ جیسا ہوتا ہے
  10. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیرت و حمیت انسانی شخصیت کا زیور ہے۔
  11. عمار نقوی

    کوچۂ آلکساں

    :D:D
  12. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوستوں اور بزرگوں کی خدمت میں سلام عقیدت و محبت !!
  13. عمار نقوی

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    سیما علی آپی کو بہت بہت مبارک !! خدا انہیں اسی طرح محفل کو گلزار اور زعفران زار بنانے کی توفیق عطا کرے !!
  14. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ولیمہ سنت ہے۔
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "محبت اور جنگ میں سب جائز ہے" یہ مقولہ کہاں سے آیا؟
  16. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اس میں فکر کی کیا بات؟ تلاش کر لیجئے گمشدہ محبت کو
  17. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالبا آپ کے نام کا اثر ہے
  18. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کی رات خواہ کتنی طویل ہو جائے بہرحال ایک نا ایک دن عدل کی سحر ضرور ہوگی
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپی کے دس ہزار مراسلے مکمل ہو گئے۔ شمشاد بھیا تبریک و تہنیت کے لئے کوئی لڑی بنائیے !!
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر و شکر کے ساتھ کھائی جائے تو چٹنی بھی مزہ دیتی ہے۔
Top