نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    مراسلہ میٹر

    محفلین مراسلوں کی قلیل تعداد دیکھ کر ہنسئے گا مت ہم محفل پر ابھی نو وارد ہیں۔ ویسے آپ ہنس بھی لیں گے تو ہم کیا کر لیں گے:D:D
  2. عمار نقوی

    مراسلہ میٹر

    تعداد : ۳۹۴ تاریخ : ۲۹ نومبر،۲۰۲۰ وقت : ہندوستانی وقت کے حساب سے 5:20
  3. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف 4 گھنٹے لگتے ہیں بذریعہ بس
  4. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب و تفریق کیجئے تو تقریبا 166 کلو میٹر کا فاصلہ ہے میرے گاؤں سے دہلی کا
  5. عمار نقوی

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    27 اوورز کے بعد 177/3
  6. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ بھی ضروری ہے لنچ کے بعد
  7. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے بندہ حاضر ہے ! آداب !!!
  8. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچا غالب پر بڑا ظلم ڈھایا ہے سوشل میڈیا نے
  9. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرام حلال کی تمیز نہیں بات کرتے ہیں دین کی
  10. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاطر مدارات اچھی ہو تو مہمانداری میں مزہ آتا ہے
  11. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاک خانوں میں تو اب خاک اڑتی ہے
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھی بات ہے آج روزہ رکھ لیتے ہیں۔
  14. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھیا و دیگر کارپردازان لڑی ھذا کی خدمت میں آداب
  15. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا پھل میٹھا ہی کیوں ہوتا ہے کھٹا میٹھا کیوں نہیں؟
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب کاری ہو تو انسان کا جانبر ہونا مشکل ہوتا ہے
  17. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالب گمان یہ ہے کہ کل اتوار ہے
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرقہ وارانہ فسادات قومی ترقی میں مانع ہے
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول عام شرط ہے انقلاب کے لئے۔جب تک عوامی سطح پر پزیرائی حاصل نہ ہو کوئی انقلاب کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتا۔
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھیا ہو آئیے پھر کبھی ژوب بھی !
Top