بھائی مجھے تو یوم البیض کے روزے کا علم نہیں۔یوم البیض کا روزہ ہے آج تو، افطار کے وقت تک بچا کے رکھا جائے حلوہ۔
ٹھیک ہے لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق ہر مہنے کی ۱۳،۱۴ اور ۱۵ ایام البیض ہیںتین روزے رکھنے کی سنت قبل از اسلام بھی پسندیدہ تھی۔آپ(ص)نے لوگوں کو روزے اور عبادات کی ترغیب دلاتے ہوئے ان کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ماہانہ روزے ایام البیض میں رکھا کریں۔
چائے کے مزے بھی لے سکتا ہے سحر و افطار میںجو بھی آج کل روزے رکھے سہولت سے چھوٹے اور ٹھنڈے روزے پائے گا۔