ان میں حرفِ روی "ہ" ہے ۔
ان تمام قوافی کے آخر میں جو ہائے ہوز ہے وہ حرفِ اصلی ہے ، حرفِ زائد نہیں ہے ۔ اگر کوئی لفظ کسی حرفِ زائد پر ختم ہورہا ہو تو اس سے ماقبل کے آخری حرفِ صحیح کو حرفِ روی مانا جاتا ہے ۔ مثلاً اگر مطلع کے قوافی کتابی اورگلابی ہوں تو ان میں حرفِ روی "ب" ہوگا۔...