نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    طوفانِ تمنا سے پرے دور کہیں ہیں

    واہ! بہت خوب! اچھے اشعار ہیں ، ریحان بھائی! لگتا ہے کہ آج کل طبیعت شعر گوئی پر آمادہ ہے۔ یہ تو اچھی بات ہے! مجموعی طور پر اچھی غزل ہے ۔ ایک دو جگہ البتہ مجھے کچھ تردد ہوا اور جی چاہا کہ کچھ لکھوں۔ امید ہے کہ آپ میری ناقص رائے کو حسبِ معمول فراخدلی سے برداشت کرلیں گے۔ عرش مکیں تو بس وہی ایک...
  2. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    اخاہ ، عبید انصاری بھائی تشریف لائے ہیں ۔ عبید بھائی ، بہت بہت شکریہ ! بہت نوازش! اللہ کریم آپ کو اور اہلِ خانہ کو خوش رکھے! محفل پر آنا جانا کم سہی لیکن آپ آتے تو ہیں ۔ یہ اچھی بات ہے ۔ کام اور ذمہ داریاں پہلے ، شعر و شاعری وغیرہ کے مشاغل بعد میں ۔ اور یہ محفل پر آنے کے پیسے کون وصول...
  3. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    کسرِ نفسی سے کام لینے کا شکریہ! :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    بہت بہت مبارک ہو اکمل۔ اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

    بہت بہت مبارک ہو اکمل۔ اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
  5. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    کسی بھی زبان کا زبان دان بننے کے لیے اہلِ زبان کے "درمیان رہنا" بہت ضروری ہے۔ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    یہاں دلی کا نہیں مدینے کا محل ہے ۔:grin:
  7. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    راحل، آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن اب گوگل کے کہے کو چیلنج کرنا تو اچھے مذاق کی علامت نہیں۔ :D میری طرح صابرہ امین نے بھی گوگل ہی سے لےکر یہ گوگلی پھینکی تھی۔ ویسے صابرہ امین انتہائی قابل اور باصلاحیت خاتون ہیں ۔ کینیڈین لوگوں کو پڑھاتی ہیں۔ وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو ان کے لیے کوئی...
  8. ظہیراحمدظہیر

    جو بھی صبر و رضا کے بندے ہیں اپنا ہر غم چھپا کے رکھتے ہیں

    جو بھی صبر و رضا کے بندے ہیں اپنا ہر غم چھپا کے رکھتے ہیں
  9. ظہیراحمدظہیر

    استادوں کی اصلاحیں

    نورالحسن ہاشمی کی کتاب"ادب کیا ہے" دلچسپ تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے ۔ آج کل میں اس کتاب کے چند منتخب مضامین کی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کی کوشش کررہا ہوں ۔ ارادہ ہے کہ جیسے ہی کوئی مضمون مکمل ہوا اسے یہاں پوسٹ کرتا جاؤں گا ، ان شاء اللہ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    استادوں کی اصلاحیں

    استادوں کی اصلاحیں (مضمون از کتاب: "ادب کیا ہے") مصنف: نورالحسن ہاشمی ، صدر شعبۂ اردو و فارسی لکھنؤ یونیورسٹی ۔ ناشر :ادارہ فروغِ اردو لکھنؤ ۔ ۱۹۵۹ ء ٭٭٭٭٭ ٭٭ کسی خیال کسی جذبے، یا کسی حقیقت کو جب ایسے انداز سے بیان کیا جائے کہ وہ بہت حسین ، بہت خوبصورت معلوم ہو ، دل کو موہ لے اور قلب کو گرما...
  11. ظہیراحمدظہیر

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    جُوجَل شیءٌ عظیم! ھُوَ یَجعَل العَجَمیُ عَرَبیاً فی دقیقۃِ واحدۃ ۔ :D
  12. ظہیراحمدظہیر

    سائیں ، ننڈ پوری تھی وئی چھا؟

    سائیں ، ننڈ پوری تھی وئی چھا؟
  13. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت مشکور ہوں ، عبدالرؤف! غزل کی خوبی یہی ہے کہ اس میں ہر طرح کا رنگ اور نقش سما جاتا ہے۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت بہت نوازش ، بہت شکریہ، آپا! آپ تعریف و تحسین میں اس قدر فراخدلی سے کام لیتی ہیں کہ آدمی شرمندہ ہوجاتا ہے ۔ یہ کچھ ٹوٹے پھوٹے حروف ہیں کہ جنہیں آپ اس قدر پذیرائی بخشتی ہیں ۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ، صحت و ایمان والی طویل عمر عطا فرمائے۔ آمین !
  15. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    آداب ، بہت نوازش!! سراپا ممنون ہوں ، اعجاز بھائی ! اللہ کریم آپ کا سایا سلامت رکھے! آپ کی سرپرستی قائم رکھے!
  16. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    :):):) بہت شکریہ ، بھائی! اللہ کریم سلامت رکھے! بہت ممنون ہوں آپ کی توجہ کے لیے!
  17. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت مشکور ہوں ، ریحان! اللہ خوش رکھے!
  18. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت شکریہ، بہت نوازش! بہت ممنو ن ہوں ۔ اللہ کریم شاد و آباد رکھے! سللامت رہیں۔ :):):)
  19. ظہیراحمدظہیر

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    نوازش ، بہت شکریہ، معان بھائی! شکر گزار ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
Top