نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    مختلف جرائد میں جاسوسی کہانیاں آئے دن شائع تو ہوتی رہتی ہیں ۔ عین ممکن ہے کہ ان میں سے کسی سے لیتے ہوں ۔ جاسوسی کہانیاں لکھنے والے مصنفین کی کہانیوں کے اپنے مجموعے بھی شائع ہوئے ہیں ، وہاں سے بھی مواد لیا جاسکتا ہے۔ بہت سالوں سے میرا انگریز ی میں مطالعہ صرف شاعری اور آرٹ تک محدود ہے ۔...
  2. ظہیراحمدظہیر

    بچوں کے لیے اناشید

    بہت خوب! انتہائی کارآمد اور مفید دھاگا ہے۔ فلک شیر ، بھائی آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ چھوٹے بچوں والے خواتین و حضرات یقیناً اس سے مستفید ہوں گے۔ اردو میں بچوں کے لیے معیاری ادب اور صوتی و بصری مواد کی انتہائی ضرورت ہے۔ خلیل بھائی بچوں کی نظموں کی طرف توجہ دیتے تھے لیکن اب وہ فعال...
  3. ظہیراحمدظہیر

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شکیل احمد خان23 ، بھائی آپ نے شاید اوپر نبیل صاحب کا مراسلہ نہیں دیکھا ۔ ویب پر شاعری کی فارمیٹنگ ممکن نہیں ہے ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    واہ! انتظار دیکھنا کہیں نظر سے نہیں گزرا ، فرخ بھائی ۔ ممکن ہے کہ متروکات میں سے ہو۔

    واہ! انتظار دیکھنا کہیں نظر سے نہیں گزرا ، فرخ بھائی ۔ ممکن ہے کہ متروکات میں سے ہو۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں ، جینے کی تمنا کون کرے وہ دنیا ہو یا یہ دنیا ، اب خواہشِ دنیا کون کرے

    مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں ، جینے کی تمنا کون کرے وہ دنیا ہو یا یہ دنیا ، اب خواہشِ دنیا کون کرے
  6. ظہیراحمدظہیر

    قاضی قلابازی! :D

    قاضی قلابازی! :D
  7. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    پیارے خواتین و حضرات ، چونکہ مس سیمیں اقوال سازی کا اہم فریضہ قارئین کو سونپ چکی ہیں تو اب یہ ہم سب کا اجتماعی فرض ہے کہ اپنی بساط کے مطابق فرداً فرداً وقتاً فوقتاً کوئی نہ کوئی قول گھڑ کر اس دھاگے میں لگاتے رہیں تاکہ بینش و دانش کا جو سلسلہ انہوں نے شروع کیا ہے وہ چراپونجی میں برسات کی طرح جاری...
  8. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طویل عرصے تک ایک دنیا کو اپنی حکمت و دانائی سے مستفید کرنے کے بعد کل رات مِس زرّیں مقتضائے عمری سے ریٹائر ہوگئیں۔ وہ پسماندگان میں ساڑھے تین ہزار اقوال کو در بدر چھوڑ کر راہیِ ملکِ حشم ہوئیں یعنی امریکا انتقال کر گئی ہیں۔ پچھلے کئی برسوں سے قریبی حلقوں میں...
  9. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    آپ نے پچھلی بار بھی یہی کہا تھا ۔ اب آخر کتنی بار انسان معافی دے۔ چلیں ایک دفعہ اور سہی ۔ کیا یاد کریں گے کہ کس حاتم تایا سے واسطہ پڑا تھا۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    پس ثابت ہوا کہ جوابی میزائل کی بابت راقم کا اندیشہ درست تھا ، ہے اور ہوگا۔:cool: اب اسے آپ کے مراسلے کا اثر کہیے یا پھر خوف اور دہشت کا عالم کہ میں شملہ مرچ کو آخر تک حملہ مرچ ہی پڑھتا رہا ۔ اقتباس لیتے وقت غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ یہ تو آپ نے اونچے شملے والی طرّہ مرچ کی بات کی ہے۔ :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شکیل احمد خان23 ، بھائی میرا مشاہدہ اور تجزیہ یہ ہے کہ آپ ایڈیٹر میں لکھتے وقت کچھ بھی کرلیں اور کسی بھی طرح سے فارمیٹنگ ٹولز کو استعمال کرلیں لیکن جب آپ اسے پوسٹ کریں گے تو نتیجہ وہی نکلے گا یعنی وہی ڈھاک کے تین پات۔ میرا خیال ہے کہ اس مسئلے کا تعلق ایڈیٹر اور براؤزر کے انٹرایکشن سے...
  12. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    آداب ، نوازش ، ذوالقرنین! بہت بہت شکریہ!
Top