نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    یعنی انور صاحب نئے ڈرامے بھی دیکھتے رہتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    عدنان بھائی کھجور اور جو کے دلیے کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔ ان شاءاللہ جلدی بحالی ہوگی۔

    عدنان بھائی کھجور اور جو کے دلیے کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔ ان شاءاللہ جلدی بحالی ہوگی۔
  3. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    نہیں۔ لڑی کا آغاز تو میں نے کیا تھا۔ :) :)
  4. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
  5. محمداحمد

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو سیما آپی ۔ :redheart: پچاس ہزار خوبصورت پیغامات کا سنگِ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد! :)
  6. محمداحمد

    آمین۔ اللہ کی رحمت سے اُمید ہے، ورنہ ہمارے اعمال تو ہرگز ایسے نہیں ہیں۔

    آمین۔ اللہ کی رحمت سے اُمید ہے، ورنہ ہمارے اعمال تو ہرگز ایسے نہیں ہیں۔
  7. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    مجھے بڑی حیرت ہوئی جب میں نے اپنی والدہ کو پڑوس کے گھر سے نمک مانگتے دیکھا۔ میں نے کہا۔ امی ہمارے ہاں تو نمک موجود ہے۔ پھر آپ نے نمک کیوں مانگا پڑوس سے؟ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہمسائے مالی طور پر مستحکم نہیں ہیں۔ وہ اکثر ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں۔ میں بھی وقتاً فوقتاً اُن سے معمولی...
  8. محمداحمد

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ صبح بخیر
  9. محمداحمد

    چُوں چُوں کا مربّہ ۔ احمد حاطب صدیقی

    جن لوگوں کو اردو کا نام سُن کر پنجابی کا درد اُٹھنے لگتا ہے، اُنہیں چاہیے کہ وہ اپنی الگ لڑی بنا لیا کریں۔
  10. محمداحمد

    چُوں چُوں کا مربّہ ۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ زمرہ ادبیات و لسانیات کا ہے، اگر اس میں ضمنی طور پر کہیں سیاست کا ذکر آ جائے تو آ جائے لیکن اسے سیاست کا اکھاڑہ نہ بنایا جائے تو بہتر ہے۔
  11. محمداحمد

    چُوں چُوں کا مربّہ ۔ احمد حاطب صدیقی

    برادرِ عزیز سید ایاز محمود لکھتے ہیں: ’’پاکستان میں نو فی صد لوگوں کی پہلی زبان اُردو ہے۔ دیگر افراد جب اُردو بولتے ہیں تو اپنی اپنی مقامی زبانوں کے لب ولہجے کا تڑکا بھی لگاتے جاتے ہیں۔ اُن سے یہ اُمید رکھنا کہ وہ جب بھی اُردو بولیں گے تو صحتِ زبان کو ذہن میں رکھتے ہوئے بولیں گے، محض خام خیالی...
  12. محمداحمد

    ارے یہ دھاگہ تو مری نظر سے ہی نہیں گزرا۔ اب کیسی طبعیت ہے آپ کی؟ اللہ رب العزت آپ کو بھرپور صحت...

    ارے یہ دھاگہ تو مری نظر سے ہی نہیں گزرا۔ اب کیسی طبعیت ہے آپ کی؟ اللہ رب العزت آپ کو بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  13. محمداحمد

    فصیح بھائی! کافی دنوں بعد چکر لگایا محفل کا۔

    فصیح بھائی! کافی دنوں بعد چکر لگایا محفل کا۔
  14. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی آپ کو بے یار و مددگار سمجھا جائے۔ :)
  15. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  16. محمداحمد

    غم سے گھبرا کے قیامت کا طلبگار نہ بن ۔ کشفی لکھنوی

    بہت خوب، بہت اچھی غزل ہے۔ واہ
  17. محمداحمد

    حلوائی کے 'حکیم' بیٹے کا انتظار [احمد حاطب صدیقی غصے میں۔ :) ]

    :) :) :) اس کا تو کئی بار ذکر کر چکے ہیں احمد حاطب صاحب اپنے کالموں میں ۔ :)
  18. محمداحمد

    حلوائی کے 'حکیم' بیٹے کا انتظار [احمد حاطب صدیقی غصے میں۔ :) ]

    حلوائی کے 'حکیم' بیٹے کا انتظار احمد حاطب صدیقی کبھی ہوا ہے، نہ ہوگا، کہ ہم ’غلطی ہائے مضامین‘ پر کالم لکھیں، جن لوگوں کے لیے لکھا گیا ہے وہ پڑھ بھی لیں اور پڑھتے ہی اپنا املا درست کرلیں، تلفظ ٹھیک کرلیں اورتعلیم یافتہ لوگوں کی طرح قاعدے کی زبان لکھنے اور بولنے لگیں۔ قواعد و انشا کی کتابوں سے...
  19. محمداحمد

    ہم میں تو خیر سکت نہیں ہے۔ لیکن بقول فراز: یہ حصارِ الم کوئی تو اٹھائے گا

    ہم میں تو خیر سکت نہیں ہے۔ لیکن بقول فراز: یہ حصارِ الم کوئی تو اٹھائے گا
Top