عموماً موسیقی اور اداکاری سننے دیکھنے سے وقتی طور پہ روح کے دریچوں گوشوں علاقوں میں وقتی ہیجان پیدا ہوتا ہے، جو اس وقت ایک بلندی کا سا سماں پیدا کرتا ہے ، مگر یہ ایک بڑے نشیب کا پیش خیمہ ہی ہوتا ہے۔ طنز و مزاح کو تحریر اور پھر پرفارمنگ آرٹس میں یونانی دور سے اصلاح، نقدِ معاشرہ اور نئے خیالات...