نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    مجھے شعر بھول گئے ۔۔۔ میں نقل مار کر محفلین کے نام کرتی ہوں ۔۔۔ :noxxx::rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اس کی سمجھ نہیں آئی؟؟؟ :question: آمین آمین۔۔۔:in-love:
  3. ہادیہ

    عاطف بھیا آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا

    عاطف بھیا آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا
  4. ہادیہ

    ظہیر بھیا خیر مبارک اور آمین:)

    ظہیر بھیا خیر مبارک اور آمین:)
  5. ہادیہ

    آمین:)

    آمین:)
  6. ہادیہ

    محبت ہی محبت ہے میرے رُوبرو:)

    محبت ہی محبت ہے میرے رُوبرو:)
  7. ہادیہ

    سب محفلین کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ پاک سب کی دعاؤں کو قبول...

    سب محفلین کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللہ پاک سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین ۔
  8. ہادیہ

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    نام محمد عبدالرافع ہی لکھوا دیا ہے۔جن محفلین نے رہنمائی کی اس کے مطابق مجھے "محمد عبدالرافع " زیادہ بہتر لگا۔ رہنمائی کرنے والے محفلین کا شکریہ۔
  9. ہادیہ

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    جی بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔ میں مزید اس کی تسلی کرلوں گی
  10. ہادیہ

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    ابھی صرف گھر میں ہی فائنل ہوا ہے۔ اندراج نہیں کروایا
  11. ہادیہ

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    نام رکھنے کے حوالے سے ایک بات واضح کردیں۔ جو اللہ تعالیٰ کے ناموں سے نام رکھا جاتا ہے اس کے ساتھ "عبد" لکھنا ضروری ہوتا ہے یا محمد لکھا جاسکتا ہے۔میری کنفیوژن دور کردیں اس حوالے سے۔۔ کیونکہ رافع اللہ تعالیٰ کے نام میں آتا ہے۔ لیکن رکھا محمد رافع ہے۔
  12. ہادیہ

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    بیٹے کا نام محمد رافع رکھا ہے۔ اس کے دادا ابو کی خواہش اور فرمائش پہ:)
  13. ہادیہ

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تمام محفلین کی دعاؤں اور نیک خواہشات کی تہ دل سے ممنون ہوں۔خاص طور پہ جاسمن آپی کی۔:) اللہ پاک سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے ۔آمین ثم آمین ۔جزاک اللہ خیرا
  14. ہادیہ

    بہت شکریہ زیک اور فہیم

    بہت شکریہ زیک اور فہیم
  15. ہادیہ

    السلام عليكم! کیسے ہیں سب؟ الحمدلله اللہ پاک نے مجھے اولاد نرینہ سے نوازا۔ سالگرہ مبارک اردو...

    السلام عليكم! کیسے ہیں سب؟ الحمدلله اللہ پاک نے مجھے اولاد نرینہ سے نوازا۔ سالگرہ مبارک اردو محفل:)
  16. ہادیہ

    اللہ حافظ اردو محفل

    اللہ حافظ اردو محفل
  17. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم۔ سب کیسے ہیں؟آج کی خاص رات میں سب محفلین ایک دوسرے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔ اور جو محفلین ہم میں نہیں رہے ان کے لیے بھی خاص دعا کیجیے گا ۔۔۔ اللہ سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں اور عبادتیں قبول و مقبول فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
Top