نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس معطل

    اب بحال ہوگئی ہے ۔۔۔ تھوڑی دیر ہی معطل ہوئی تھی۔۔۔
  2. ہادیہ

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    شکر ہے کوئی دھاگہ تو ایسا ملا جس میں میں بھی کچھ تبصرہ کرسکتی ہوں:p بہرحال آپ کو آپ کا تحفہ مبارک ہو۔۔۔:D
  3. ہادیہ

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    اساتذہ کو ہمیشہ تنبیہ ہی ملتی ہے۔۔۔:p البتہ بچوں کی طرف سے رزلٹ ڈے پہ دو کارڈز ملے ۔۔۔ پچھلے دو دنوں سے مسلسل پھول مل رہے ہیں ہیں۔۔۔ بچے من کے سچے۔۔۔۔:D
  4. ہادیہ

    اپنے بچوں کو قتل نہ کیجیے!

    ایسے معاملات میں والدین اور اساتذہ دونوں کا کردار معنی رکھتا ہے ۔۔۔ سب سے پہلے ایک تازہ ترین صورتحال بیان کردوں ۔۔۔ میرے ماموں کا بیٹا جو کہ بورڈ میں تھرڈ پوزیشن بھی لے چکا ہے نویں جماعت میں ۔۔۔ مطلب ایک بچہ پڑھنے میں اچھا ہے تو اس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔۔ لیکن والدین کی طرف سے پھر بھی اسے...
  5. ہادیہ

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون! بہت افسوس ہوا۔۔۔ اللہ پاک عائشہ کے بابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔ آخرت کی ہر منزل میں آسانیاں ان کا نصیب ہو ۔ ان کی قبر روشن اور کشادہ ہو ۔۔سوہنا رب اپنے کرم کا معاملہ فرمائے ۔۔۔ عائشہ سمیت تمام لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔آمین ثم آمین
  6. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    مبارک ہو آپ پاس ہوگئے ۔۔۔ہاف مارکس والا پاس ہوتا ہے ۔۔۔:p:rollingonthefloor:
  7. ہادیہ

    آج کی تصویر

    میرے ساتھ فرسٹ ایئر ٹیچنگ میں دوسرا حال ہورہا :unsure:۔۔۔ کچے راستے کی وجہ سے ۔۔۔ :p
  8. ہادیہ

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized: ماشاء اللہ۔۔۔
  9. ہادیہ

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    جوکس سے کیا مراد ہے؟ گپ شپ کی تو سمجھ بھی آتی ہے ۔۔۔
  10. ہادیہ

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    پانی پھیر دیا میری ساری خوشی پہ۔۔۔:unsure: کوئی بات نہیں رانا صیب اب میں چپ کرکے صرف مراسلے پڑھوں گی ۔۔۔:p اس کے علاوہ تو مجھے پہلے بھی کچھ نہیں آتا تھا اس فیلڈ کے متعلق۔۔:D
  11. ہادیہ

    ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں

    میری پسندیدہ۔۔۔
  12. ہادیہ

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یعنی دھاگے کی گڈی چل پڑی۔۔۔:p شاباش ہادیہ۔۔۔:noxxx:
  13. ہادیہ

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    میں دو تین دن سے اس دھاگے کو دور دور سے دیکھ رہی تھی۔۔۔ اور مجھے اپنی پڑھائی کے دو سال یاد آگئے ۔۔۔ :p ورچوئل یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا ۔۔۔ لیکن جتنی میں نے ڈانٹ سنی اس کوڈنگ کو کرتے ہوئے ۔۔۔کسی نے نہیں سنی ہوگی ۔۔۔خوفناک دور تھا میرے لیے۔۔۔:p بدتمیز ایرر ختم نہیں ہوتے تھے اور سرجی ہمارے دو منٹ...
  14. ہادیہ

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اور میں پروگرامنگ کی طرف دیکھ کر زارو قطار روتی تھی۔۔۔ :unsure: دماغ کے سارے کونےکھدرے استعمال کرکے بھی ککھ پلے نہیں پڑتا تھا ۔۔۔ :p خاص کر جاوا اور سی پلس پلس ۔۔۔ فائنل پروجیکٹ سی شارپ میں کیا ۔۔اسی لیے سب سے زیادہ مزا سی سارپ کو کرنےمیں آیا ۔۔ باقی انسان ٹچ رہے تو بہت کچھ سیکھتا ہے ۔۔۔ پرائمری...
  15. ہادیہ

    ایک جملہ کے لطائف

    شدید معلوماتی! :p
  16. ہادیہ

    تعارف کچی باتیں

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم:) آپ نئے ممبر تو نہیں ہیں ۔۔۔؟؟؟
  17. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    شاباش۔۔۔۔:cautious:
  18. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    مجھے واقعی سمجھ نہیں آئی کیا لکھا ہے۔۔۔:noxxx:
  19. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    میرا موڈ نہیں لڑنے کا ۔۔۔:p
  20. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    نا چوہدری صاحب ۔۔۔میں تو اپنا ذاتی تجربہ ہی بیان کرسکتی ہوں ۔۔۔
Top