نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    حالانکہ تھوڑا تھوڑا نہیں بہت بہت قریب ہوتی ہے لڑی لڑائی کے۔۔:rollingonthefloor:
  2. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    بھائی لاجواب اچھا کرتے ہیں۔۔ نا بندے کو فارسی آئے نا وہ کوئی جواب دے سکے۔۔:sneaky::p
  3. ہادیہ

    لفظ ”محفلین“

    میں نے تو بس یہی سمجھا تھا کہ لفظ محفل سے محفلین بنایا ہوگا یہاں کے ممبرز کے لیے۔۔۔ :p ۔۔۔
  4. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیوں خانہ خراب کا بچہ وزیرستان میں دن مہینہ نئیں ہوتا ۔۔۔یا آپ کو ای سب معلوم ۔۔۔۔ابھی ام کو سب معلوم ہے ۔۔۔ام استانی بن گیا ہے ۔۔ آپ ہم کو نا سکھاؤ۔۔ابھی شکر مناؤ غیر حاضری پہ جاسمن آپی نے جرمانہ نہیں کردیا۔۔یا آپ کو بھی بھوت جن کی فہرست میں شامل نہیں کردیا ۔۔۔
  5. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کے اپنے بیان ہی نہیں مل رہے۔۔۔رانا صیب۔۔۔:cautious:
  6. ہادیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    :unsure::terror:
  7. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واہ۔۔۔ آپ کی یاداشت کی داد تو دینا بنتی ہے۔۔۔ ایک سال سے فورم یاد نہیں تھا مگر یہ نہیں بھولا۔۔۔:unsure:o_O:p
  8. ہادیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہاں میں نے بھی رانا صیب کو مس کیا تھا۔۔۔ :p میرا شکریہ یہاں بھی ادا کریں رانا صیب۔۔۔:unsure:
  9. ہادیہ

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    لفظ ”محفلین“

    اچھا اچھا۔۔۔
  11. ہادیہ

    لفظ ”محفلین“

    یہی تو بات ہے۔۔ جب محفل میں محفلین ہی استعمال میں ہے تو حرج ہی کیا ہے۔۔۔
  12. ہادیہ

    لفظ ”محفلین“

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی۔۔۔ اتنا دماغ کیوں کھپا رہے ہیں ۔۔۔۔ :question:
  13. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کہا تو جیسے یقین سے ہے زیک نے کہ محفل سے۔۔۔
  14. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    افسوس!!!
  15. ہادیہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بھیا آپ کو سمجھ آرہی ہے ناں؟؟؟ :question::unsure: ہے نا؟؟؟ تو بس ٹھیک ہے۔۔۔:ROFLMAO: دھمکیاں ایسی لکھائی میں ہی دی جاتی ہیں ۔۔۔:p نہیں ملا۔۔۔ایک بار میرے ہاتھ لگے ۔۔۔۔۔:sneaky::terror:
  16. ہادیہ

    فرقان بھائی بالکل ٹھیک کہا۔۔۔

    فرقان بھائی بالکل ٹھیک کہا۔۔۔
  17. ہادیہ

    جاسمن آپی متفق

    جاسمن آپی متفق
  18. ہادیہ

    چوہدری صاحب پکانے میں دوسروں کے دماغ کی کچھڑی۔۔۔ کھانے میں البتہ مجھے چاول پسند ہیں ہر طرح...

    چوہدری صاحب پکانے میں دوسروں کے دماغ کی کچھڑی۔۔۔ کھانے میں البتہ مجھے چاول پسند ہیں ہر طرح کے۔۔۔فرائیڈ،چائنیز ،بریانی یا سادھے چاول آلو مٹر والے۔۔۔
  19. ہادیہ

    عدنان بھائی حقیقت بدلتی نہیں

    عدنان بھائی حقیقت بدلتی نہیں
  20. ہادیہ

    ایک دن ہم بھی ایسے بچھڑیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔۔اردو محفل۔۔

    ایک دن ہم بھی ایسے بچھڑیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔۔اردو محفل۔۔
Top