نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    توقف ۔۔۔۔ از فصیح احمد

    میں آرٹ گیلری کی پہلی منزل کی راہداری میں کھڑا، کھڑکی سے باہر چھوٹے باغ میں بھیگتے پھولوں کو دیکھ رہا تھا۔ سرما کی پہلی بارش برس رہی تھی۔ میں بہت دیر سے کونے پر رکا ہوا ہمت اکٹھی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تیز ہوا سے بارش کا رخ میری جانب ہوا تو میں دو قدم پیچھے ہٹ گیا۔ قدموں کی آہٹ سے بہادر نے...
  2. سید فصیح احمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    جی، آپ درست کہتے ہیں۔ لیکن مرحوم لکھتے ذاتی طور پر چوٹ زیادہ لگتی ہے۔ اس لیے انا للہ و انا الیہ راجعون لکھتا ہوں۔ اسی بات کی وجہ سے میں نے اپنے غم کا اظہار کیا، مرحوم لکھنے سے انکار نہیں! جزاکم اللہ خیرا
  3. سید فصیح احمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    شاید، میں کبھی آپ کے نام کے ساتھ مرحوم لکھنے کی ہمت نہ کر سکوں ۔۔۔۔
  4. سید فصیح احمد

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم آپی! امید ہے خیریت سے ہیں، آپی، جب میں نے چند سال قبل اردو محفل پر اپنا سفر شروع کیا تو میں نے ابتداء بطور ایک بھوت ہی کی تھی، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ میں مرئی ہوتا چلا گیا۔ مگر ایک بار پھر سے وقت خود کو دہرا رہا ہے، مجھے لگتا ہے میں پھر سے بھوت بن گیا ہوں :):) ایسے موقع پر کیفی...
  5. سید فصیح احمد

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    مگر مکمل اظہار ہو جاتا ہے۔ اب بھولا بھالا جن بھوت کا ایموجی کیا خاک اظہار کر پائے گا :):)
  6. سید فصیح احمد

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    پیارے بھائی، زندگی سے گتھم گتھا ہوں۔ ہوش ہی نہیں کہ کیا کرنا تھا اور کیا رہ گیا۔ محفل کی یاد واپس لے آئی۔ اللہ اپنی امان میں رکھے ، بچے کیسے ہیں؟
  7. سید فصیح احمد

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اُکتائے ہوئے رہنا چلو خیر، اکتائے ہوئے تو ہم بھی ہیں۔ اس بلا وجہ سے۔ کچھ دن پہلے دوستوں نے انسانی ترقی کا موضوع چھیڑا ہم بھی اس میں بلا وجہ الجھ گئے، ہم دوستوں کو یہی سمجھاتے رہ گئے کہ اس ترقی کی قیمت ،،،، اور وہ بھی بلا وجہ! ۔۔۔۔ یارِ...
  8. سید فصیح احمد

    ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے احمد فراز

    ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے احمد فراز
  9. سید فصیح احمد

    ہمت ہے زکریا بھائی!

    ہمت ہے زکریا بھائی!
  10. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    کہانی کی کوئی بھی صنف لکھتے ہم تلخی کی نگارش میں ایک حد سے پار نہیں جا سکتے۔ وجہ یہ ہے کہ ابلاغ کے دوران افسانویت کی جو شکل درکار ہوتی ہے، وہ بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ ورنہ یقین مانیں حقیقت میرے بُنے ہوئے پارے سے کہیں زیادہ تلخ ہے! بہت دعائیں!
  11. سید فصیح احمد

    الف نظامی :) :)

    الف نظامی :) :)
  12. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو رحمان فارس
  13. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    میں درمیان میں پھر طویل ناغے پہ تھا! ۔۔۔ اس لیئے دیکھا ہی نہیں کہ آپی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے :) ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا!
  14. سید فصیح احمد

    مولوی!

    مولوی صاحب یہ آپ کی نذر ہوا، بس آ کر نکاح پڑھا دیجئے مولوی صاحب یہ آپ کی نذر ہوا، بس آ کر نماز جنازہ پڑھا دیجئے مولوی صاحب یہ آپ کی نذر ہوا، بس آ کر مجھے عید کی اضافی تکبیریں گنوا دیجئے وغیرہ وغیرہ! ذرا سوچیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم خود چور ہیں۔ خود کے بھی خدا کے بھی۔ چند پیسوں کے عوض...
  15. سید فصیح احمد

    مائے نی میں کنِّوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی!

    مائے نی میں کنِّوں آکھاں، درد وچھوڑے دا حال نی!
  16. سید فصیح احمد

    میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے ٭ کامل چاند پوری

    میں کامل چاند پوری کی کتاب "غزنم "سے تو واقف ہوں۔ مجھے اس میں یہ غزل نہیں ملی اگر کسی اور کتاب میں ہے تو حوالہ دے دیجئے ۔
  17. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارا کرتے علیم
  18. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں! ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ عباس تابش
  19. سید فصیح احمد

    پنجابی ٹپے

    اپیا، مجھے ایسا لگا۔ بہر حال کیوں کہ میں خود پر اعتماد نہیں ہوں تو کیا کہہ سکتا ہوں :) :)
  20. سید فصیح احمد

    ازل ۔ابد ۔۔۔ ( عزیز قیسی )

    خیر ہو برادرِ عزیز!
Top