نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    در اصل مسئلہ یہ ہوا کہ فاتح برادر نے سرگوشی شامل کر دی، نہ جانے خرم بھائی وہ پڑھ سکے یا نہیں۔ بقول فاتح: "بہت ہی گھٹیا بات ہے" کیا میری یہ تنقید بھی تخلیق شمار ہو گی؟ یہاں یہی کہا گیا ہے کہ ہر تنقید تخلیق نہیں ہوتی۔ جس کی وضاحت میں اپنے تئیں کر چکا ہوں! دعائیں!
  2. سید فصیح احمد

    اردو محفل کا ماحول

    فکر نہیں کرو، یہاں پر بہترین اساتذہ اور سوہنے یار مع ننھے بچوں کے موجود ہیں۔ ابھی بہت سے محفلیں سے شناسائی باقی ہے :) :)
  3. سید فصیح احمد

    اردو محفل کا ماحول

    روک لو گر غلط چلے کوئی بخش دو گر خطا کرے کوئی بہت دعائیں!
  4. سید فصیح احمد

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    ڈھاڈے استادوں کی طرح ضرب لگائی، مگر کاری چوٹ ہے! اس کے علاوہ یہ مخصوص ٹکڑا اگر سرگوشی سے جدا کر دیں تو تنقیص ہو جائے گا۔ مع سرگوشی البتہ تنقید ہی ہے!
  5. سید فصیح احمد

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    خرم برادر، تنقید کے لغوی معنی تو، ایسی رائے جو برے بھلے کی تمیز کر سکے یا کھوٹا کھرا جانچنے کے ہیں۔ لغوی اعتبار سے نکتہ چینی اور اعتراضات نامے بھی اسی میں شمار ہوتے ہیں۔ لیکن ادبی تناطر میں یہ ایک مخصوص دائرے میں محدود وجود ہے۔ اصطلاحاً: وہ تحریر جس میں کسی فن پارے کے محاسن و نقائص پر فنی...
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    باقی دوستوں کو پیار بھرا سلام! بہت دعائیں! :) :)
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں بھی انرجی ایفیشنٹ عمارتیں بنائی جا سکتی ہیں، یہ ایسے نظام پر مبنی عمارتیں ہوتی ہیں جو سخت سردی ہی نہیں بلکہ سخت گرمی میں بھی مفید ہوتی ہیں۔ اس کی کچھ وجوہات ہیں جو میرے نزدیک کچھ یوں ہیں۔ 1) پاکستان میں کم علمی کی وجہ سے چند ہی دوست ڈبل یا ٹرپل گلیزنگ کا درست طریقہ یا فعال افادیت کو...
  8. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    نہ مرشد توبہ کرو، کانوں کو ہاتھ لگاؤ۔۔۔۔۔ آپ فارغ نہیں تو ہم آپ کے کان چھوُ لیتے ہیں ۔۔۔۔ !! :) :)
  9. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    آباء بھی نہ جانے اتنی دقیق روایات کیوں چھوڑ گئے! :cautious:
  10. سید فصیح احمد

    میں نے تو یارم اردو ادب میں قدم ہی ماں کی وجہ سے رکھا اس لیئے اردو زبان سے دوہری محبت ہے :) :)

    میں نے تو یارم اردو ادب میں قدم ہی ماں کی وجہ سے رکھا اس لیئے اردو زبان سے دوہری محبت ہے :) :)
  11. سید فصیح احمد

    یہ والا شعر امی کو بہت پسند ہے! :) :)

    یہ والا شعر امی کو بہت پسند ہے! :) :)
  12. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    اوہ یارم، مراسلہ ملے تو دائیں یا بائیں دیکھوں نا !! o_O
  13. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    جی مُرشد! جو حکم سائیں کا! ( سائیں پنجابی والا نہیں بلکہ سرائیکی والا شمار کیجئے گا :) :) )
  14. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    یارم ویسے کتنا سمجھتے ہو مجھے، سچی میں کوئی پرانا مراسلہ دیکھنا ہو نا تو کتنی دیر یاد کرتا ہوں کہ اس بھلے مانس کا نام کیا تھا :unsure:
  15. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    ابھی بہت نگینے پڑے ہیں، زندگی کی تیز ہوا سےذرا لڑکھڑا گیا تھا۔ مگر جلد واپسی ہو گی انشاء اللہ! دعاؤں میں یاد رکھنا!
  16. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    بھئی بہنیں اوتار کچھ بھی لگا لیں، بلی ہی رہتی ہیں :) :) اور ہادیہ تو ہمارا بہت لاڈلا بچہ ہے! :) :)
  17. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    خوش آمدید اچھی گُڑیا ! :) :)
  18. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    ارے نہیں بابا، بلیاں روتے ہوئے ذرا اچھی نہیں لگتیں۔ چاہئے کسی اور بلی سے پوچھ لینا :) :)
  19. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    نہ بابا ، دکھی کہاں! ہم تو خوش ہیں۔:) :) یہ تو اردوُ سے محبت اچھی تخلیقات کی تلاش میں مگن رکھتی ہے۔ آج بہت پیاس لگی تھی تو تشنگی اس خوشنما ترنم بھرے گانے تک لے آئی! :) :)
Top