نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ازل ۔ابد ۔۔۔ ( عزیز قیسی )

    سلامتی ہو عزیزِ من!
  2. سید فصیح احمد

    امجد اسلام امجد تجدید

    موسم کی تو یہاں ہوش نہیں نایاب بھائی، البتہ سادہ سے الفاظ میں انسانی نفسیات میں نمو پاتے ایک لمبے عرصے پر مشتمل تغیر کو کیا خوب باندھا ہے امجد صاحب نے! :) :)
  3. سید فصیح احمد

    چلو اب اسی خوشی میں جلدی سے مٹھائی لا کر بچوں میں تقسیم کرو :) :)

    چلو اب اسی خوشی میں جلدی سے مٹھائی لا کر بچوں میں تقسیم کرو :) :)
  4. سید فصیح احمد

    ازل ۔ابد ۔۔۔ ( عزیز قیسی )

    مجھے اندازہ تھا کہ یہ شراکت آپ کے مزاج پر پوری اترے گی۔ جزاکم اللہ خیرا :) :)
  5. سید فصیح احمد

    بلیغیات

    بلیغیات کی بات تو پڑھی، غور کر رہا ہوں مگر فی الوقت کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ البتہ نوید برادر کے مراسلے سے علم ہوا کہ کچھ احباب نثر پارے کی ترکیب استعمال کر رہے ہیں! ۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر اس ترکیب کے کسی مخصوص صنف کی دم بنا دینے پر اعتراض ہے! ۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ ہم پہلے ہی یہ ترکیب ان کاوشوں...
  6. سید فصیح احمد

    شوق والوں کی حزیں محفلِ شب میں اب بھی ۔۔۔ آمدِ صبح کی صورت ترا نام آتا ہے ۔۔۔ فیضؔ

    شوق والوں کی حزیں محفلِ شب میں اب بھی ۔۔۔ آمدِ صبح کی صورت ترا نام آتا ہے ۔۔۔ فیضؔ
  7. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شوق والوں کی حزیں محفلِ شب میں اب بھی آمدِ صبح کی صورت ترا نام آتا ہے فیضؔ
  8. سید فصیح احمد

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    واہ، حسبِ معمول عمدہ انتخاب! داد حاضر!
  9. سید فصیح احمد

    ازل ۔ابد ۔۔۔ ( عزیز قیسی )

    خیر ہو عزیزم!
  10. سید فصیح احمد

    امجد اسلام امجد تجدید

    رب سوہنا خیر کرے! آمین!
  11. سید فصیح احمد

    امجد اسلام امجد تجدید

    اب مرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تم یاد ہے تم نے کہا تھا ''جب نگاہوں میں چمک ہو لفظ جذبوں کے اثر سے کانپتے ہوں اور تنفس اس طرح الجھیں کہ جسموں کی تھکن خوشبو بنے تو وہ گھڑی عہد وفا کی ساعت نایاب ہے وہ جو چپکے سے بچھڑ جاتے ہیں لمحے ہیں مسافت جن کی خاطر پاؤں پر پہرے بٹھاتی ہے نگاہیں دھند کے...
  12. سید فصیح احمد

    ازل ۔ابد ۔۔۔ ( عزیز قیسی )

    اپنا تو ابد ہے کنج مرقد جب جسم سپرد خاک ہو جائے مرقد بھی نہیں وہ آخری سانس جب قصۂ زیست پاک ہو جائے وہ سانس نہیں شکست امید جب دامن دل ہی چاک ہو جائے امید نہیں بس ایک لمحہ جو آتش غم سے خاک ہو جائے ہستی کی ابد گہ قضا میں کچھ فرق نہیں فنا بقا میں خاکستر خواب شعلۂ خواب یہ اپنا ازل ہے وہ ابد ہے وہ...
  13. سید فصیح احمد

    کچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ ۔۔۔ تُو بھی تَو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ۔۔۔ ! ( احمد فرازؔ )

    کچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ ۔۔۔ تُو بھی تَو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ۔۔۔ ! ( احمد فرازؔ )
  14. سید فصیح احمد

    عرفان صدیقی ذرا سی بات پہ دل کا گداز ہو جانا

    اعلیٰ انتخاب! عمدہ ذوق کا مالک میرا دوست :) :)
  15. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منحصر وادیِ سینا پہ نہیں جذبِ موسیٰ ہو اگر طور بہت تلوک چند محرومؔ
  16. سید فصیح احمد

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    مُرشد آپ نے تو میرے ساتھ قصائیوں والی کر ڈالی، چلو کوئی نہیں پر کوئی دِل گردہ کی بات ہوتی تو سمجھتے پھیپھڑے میں کہاں اٹکا دیا :) :)
  17. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شہر میں آکر پڑھنے والے بھُول گئے کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا اسلم کولسری
  18. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    عژمان بھائی یقین مانو ہمارا ملک اتنا بھی کمزور نہیں جتنا جھوٹے شوشے اسے ظاہر کرتے ہیں۔ توانائی کے معاملے میں ہم مالا مال ہیں۔ اگر آپ ایک نظر دوڑائیں کہ ہم سے کئی گنا گنجان آباد ممالک اس پر کیسے قابو پا گئے تو یقین مانیں اپنی کم علمی پر کم از کم مجھے بہت حیرت ہوتی ہے۔ مثلاً بائیو گیس ہمارے ہاں...
  19. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    کچھ تو سکون ہوا کہ تعداد میں کم ہی سہی لیکن کسی نے ابتدا تو کی، بہت دعائیں! دیوار والی بات یہ کہ انسولیٹڈ دیواریں نہیں بنائی جاتیں انسولیشن کچھ بھی ہو۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ ہمیں سردی یا گرمی بنیادی طور پر درجہ حرارت میں فرق کی وجہ سے محسوس ہوتی ہے۔ اب اگرمیں گھر کا درجہ حرارت ساکت کر سکوں اور...
Top