نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    بلا شبہ!

    بلا شبہ!
  2. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو ۔۔۔ رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو ۔۔۔ شہرتؔ بخاری

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو ۔۔۔ رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو ۔۔۔ شہرتؔ بخاری
  3. سید فصیح احمد

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

    ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی ، لے اڑا نیندیں وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی ، کھا گیا دل کو یا سانس کا لینا بھی ، گذر جانا ہے جی سے یا معرکہِ عشق بھی ، ایک کھیل تھا دل کو وہ آئیں تو حیران ، وہ جائیں تو پریشان یارب کوئی سمجھائے ، یہ کیا...
  4. سید فصیح احمد

    شکریہ ڈاکٹر صاحب!

    شکریہ ڈاکٹر صاحب!
  5. سید فصیح احمد

    میں نے کہا کہ "بزمِ ناز چاہیے غیر سے تہی" ۔۔۔۔ سُن کے ستم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ یُوں؟...

    میں نے کہا کہ "بزمِ ناز چاہیے غیر سے تہی" ۔۔۔۔ سُن کے ستم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ یُوں؟ ---- غالبؔ
  6. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    اتنا بھولا بننے کی ضرورت نہیں مُرشد، بلکہ آپ سے زیادہ ہمیں آپ کی قابلیت پر رشک آتا ہے :) :)
  7. سید فصیح احمد

    اللہ بھائی کی ننھی سی بلی کا بھی حامی و ناصر ہو، بہت دعائیں پیاری بلی!

    اللہ بھائی کی ننھی سی بلی کا بھی حامی و ناصر ہو، بہت دعائیں پیاری بلی!
  8. سید فصیح احمد

    لمبی بات ہے، اپنے بارے میں کہی ہے۔ کبھی تفصیل سے بات ہو گی انشاء اللہ!

    لمبی بات ہے، اپنے بارے میں کہی ہے۔ کبھی تفصیل سے بات ہو گی انشاء اللہ!
  9. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    آپ کی بات بھی بالکل درست ہے ہادیہ گُڑیا! یقین سے بہتر داخلی استحکام کسی شے سے نہیں مل سکتا۔اور یقین بھی وہ جو کسی ذاتِ اصل پر ہو!
  10. سید فصیح احمد

    جس مرغی کو اپنے پروں کے نیچے چوزے چھپانے کی عادت ہو جائے چاہے چوزے کسی اور کے ہی ہوں، اُسے چیلوں...

    جس مرغی کو اپنے پروں کے نیچے چوزے چھپانے کی عادت ہو جائے چاہے چوزے کسی اور کے ہی ہوں، اُسے چیلوں سے اکثر سامنے پر معترض نہیں ہونا چاہیئے!
  11. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    ہادیہ، آج کل کا انسان بہت دکھی ہے۔ بس اسی لیئے!
  12. سید فصیح احمد

    ہادیہ ایک ہممم ہماری طرف سے بھی ! :)

    ہادیہ ایک ہممم ہماری طرف سے بھی ! :)
  13. سید فصیح احمد

    واہ سبحان اللہ، اچھا ذوق رکھے ہو بھئی! خوشی ہوئی!

    واہ سبحان اللہ، اچھا ذوق رکھے ہو بھئی! خوشی ہوئی!
  14. سید فصیح احمد

    پسندیدہ محفلین

    ارےے بھائی کے شرارتی بچے نے اتنے سارے پھول دے دیئے، شکریہ اچھی بلی :) :)
  15. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    مجھے بھی انتظار ہے آپی، دوست وہی ہوتے ہیں جو رشتے سے ہٹ کر تخلیق پر بات کریں :) :)
  16. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    سچ کہتے ہو پیارے بھائی، اس موضوع پر مزید کچھ کہنا زخم دبانے والی بات ہو گی! ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! تحریر پر آئے، بہت شکریہ عزیزم!
  17. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    چلو کوئی بات نہیں بچے، البتہ دکھی تو ضرور تھی!
  18. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    سلامتی ہو نایاب بھائی!
  19. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر، تبصرے کے لیئے شکریہ نور! :) :)
  20. سید فصیح احمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    دل ہی دُکھا دیا ظالمو! :( :(
Top