نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    چونا لگانا آگ لگانا۔ یہ دماغ سے کیا کیا کام لیے جا رہے ہیں۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی سناٹا۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بتا رہے ہیں ۔ کان کھا گیا طوطا ٹیں ٹیں کر کے ،
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کی ٹیں ٹیں سن رہے ہیں ۔ آپا ۔
  5. سید عاطف علی

    ایڈٹ کرو تو درست نظر آتا ہے ۔ورنہ بہت سارےڈیش۔

    ایڈٹ کرو تو درست نظر آتا ہے ۔ورنہ بہت سارےڈیش۔
  6. سید عاطف علی

    نمک بر زخم من شیرین تر از خواب سحر گردد جگر ها خون شود تا یک پسر مثل پدر گردد پدر از شوق...

    نمک بر زخم من شیرین تر از خواب سحر گردد جگر ها خون شود تا یک پسر مثل پدر گردد پدر از شوق دل در کودکی د ست پس۔۔۔۔۔۔۔ر گیرد به امیدی که در پیری پس۔۔۔۔ر دست پدر گیرد
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھی پروا نہیں کرتا میں تو ۔۔۔
  8. سید عاطف علی

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    ٹیلی گرام لگتاہے مجھ کو تو ڈارک ویب
  9. سید عاطف علی

    یہ ایشو بہت بڑے شعری مرض کا روٹ کاز ہے۔ محمد ریحان قریشی

    یہ ایشو بہت بڑے شعری مرض کا روٹ کاز ہے۔ محمد ریحان قریشی
  10. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 40 ( ا ) ( ت ) ( و ) ( ی ) ( گ ) ( ہ ) #Hijjay https://hijjay.com
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کالا باغ ڈیم کا ذکر تو نہیں ؟
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالتا تو کوئی نہیں بھنگ ، بس پڑ جاتی ہے خود بخود۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہاں کی دھوپ کا ذکر بھی ہو جائے آج 47 ڈگری کی چلچلاتی دھوپ ہے یہاں طبیعت صاف ہو گئی دوپہر کے وقت تو۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا شعر و شاعری میں بھی طاق ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    دانہء خال تو آن روز کہ دیدم گفتم دام زلف تو کند صید بدین دانہ مرا ۔۔۔۔عماد الدین نسیمی ۔۔۔۔

    دانہء خال تو آن روز کہ دیدم گفتم دام زلف تو کند صید بدین دانہ مرا ۔۔۔۔عماد الدین نسیمی ۔۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    اور اگر اسے فرصت میسر آگئی تو شاید اپنے حصے میں بھی کچھ آجائے۔
  17. سید عاطف علی

    یہ ٹولہ اپنے کھٹولے سے آسانی سے نہ اترے گا ۔ اب اسے لیے کھٹولے کو توڑنا پڑے گا۔

    یہ ٹولہ اپنے کھٹولے سے آسانی سے نہ اترے گا ۔ اب اسے لیے کھٹولے کو توڑنا پڑے گا۔
  18. سید عاطف علی

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    مالک تو ہے لیکن مصروف ہے اپنے آپ کو بانٹنے میں ۔اب اسے بانٹنے سے فرصت ملے تو بات بنے۔:)
  19. سید عاطف علی

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    لیکن فرصت کو فرصت ملے تب سوچے نا۔ کس کے پاس فرصت ہے اتنی؟ ۔
  20. سید عاطف علی

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    فرصت کے لیے فرصت نکالنی پڑتی ہے۔لیکن فرصت نکالنے کی فرصت ملے تب نا۔۔۔عجیب مخمصہ ہے۔
Top