ظفری بھائی آپ کا نقطہ نظر اچھا اور مثبت ہے ۔اور یہ بھی مان لیا کہ یہ منطق بھی عجیب ہے ۔
لیکن جب تک آپ یہ روٹ کاز نہ نکال لیں کہ یہ تاخیر کیوں ہو رہی ہے اور اس کی اصل وجہ کیا ہے کہ جلد بلانے پر بھی لوگ دیر سے آتے ہیں ۔ تب ہم آٹھ بجے بلاکر دس بجے استقبال کے لیے خود پہنچیں ۔اس سے بہتر نہیں...