افسوس ناک بات تو یہ ہے کہ ہمیں ( اصل میں ارباب حل و عقد کو ) مسائل کا حل انہی قدغنوں اور زنجیروں میں نظر آتا ہے ۔
ڈبل سواری بند ۔موبائل سروس بند۔ وکی پیڈیا بند ۔یو ٹیوب بند۔پاکستان بند۔
گریبان میں جھانکنے کی زحمت گوارا نہیں ۔ ملک میں قانون ہی نہیں جو ایسی سرگرمیوں کو نظرمیں رکھ سکے اور...