نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیبوں کا بھی یہ حال ہو تو کیا کرے بندہ ۔ اللہ تعالی مددگار ہو آپا آپ کا ۔ اور بڑے بھیا کا۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لولومچھندر کون ہے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو دوسرے دھاگوں میں لکھتے بھی اوپر والا مراسلہ دیکھتے ہیں اب۔ کیوں بھئی ۔ سیما علی آپا بتائیے نا۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو ان دھاگوں کی خاص بات ہے۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے ۔کیا ریاض سے مقابلہ ہو رہا ہے۔ آج یہاں تینتالیس کا درجہ لکھا دیکھا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    =AZXGQ4AeA1zuven-5GbkgG4fAAEilBn7XVJnO5U80-UhW4A2xfPHvcgVrMVnbo5zH6jhVuo9zf-b0krwZRPcJroJtfyKNzWp_bzho5yIShA923Obhf7iIRDknTHNd2hJKb7jvqhxnh7fqXh0q7lkDxSKg7ykBHvVThNo4K9SOZtnimZ0o5TRl4p5rfz-GJN94RBixjE2jt9Bn8BYfUNkbehL&__tn__=*NK-R']#جفرافيا في الماضي كان اسم پاكستان هو الهند، واسم الهند...
  7. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہند سندھ ہی سے ماخوذ ہے۔ایک رائے میں ۔
  8. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کچھ روز پہلے ایک عربی آرٹیکل پڑھا جس میں انڈیا والے علاقے کو بھارت اور پاکستان والے علاقے کو ہند کہا گیا تھا۔ (ماضی کے حوالے سے) نقشہ بھی یونہی دکھایا گیا تھا۔ زیک
  9. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے لگتا ہے ہند اب کوئی معنوی شناخت نہیں رکھتا جیسے خراسان شام وغیرہ۔
  10. سید عاطف علی

    سویرے جو کل آنکھ میری کھلی ۔ محمد حسین آزاد

    کیا دربار اکبری انٹرنیٹ پر ملے گی ؟ فرخ منظور بھائی شکیل احمد خان23 بھائی
  11. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    ہاتھوں کو پیلا رنگ نہیں لال رنگ چڑھتا ہے۔لیکن محاورہ خدا جانے کیوں پیلے رنگ کا بن گیا۔
  12. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گلِ گو بھی کا مقابلہ نہیں التبہ ۔
  13. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہی فرق ہے جو انڈیا اور بھارت میں ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    شام

    یہ شام اور تیرا نام۔دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں تیرا نام نہیں لوں گا ۔بس تجھ کو شام کہوں گا
  15. سید عاطف علی

    کل نیا براؤزر لاگ ان نہیں ہو رہا تھا ۔ آج ہو گیا ۔

    کل نیا براؤزر لاگ ان نہیں ہو رہا تھا ۔ آج ہو گیا ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف کشادہ ہے سو خدا کا شکر ادا کرتے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط ہے سب بارشوں کی خبریں یہاں تو کچھ بھی نہیں۔چلچلاتی دھوپ اور گرم ہوا کے تھپیڑے ہیں بس۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہمارے بھی ایک کپ ہو گا۔؟
  19. سید عاطف علی

    محفل میں دخول پر دشواری تو نہیں کسی کو۔ نئے براؤزر سے۔؟

    محفل میں دخول پر دشواری تو نہیں کسی کو۔ نئے براؤزر سے۔؟
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات ہے۔
Top