نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    منتر پڑھ کے خود ہی سکھا لے گا وہ۔ بشرطِےکہ چونا لگوانے پہ راضی ہو۔
  2. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    ارے بکری اتنے دن بعد یاد آئی ۔ وہ بھی مغز کے ساتھ ۔
  3. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    چونا کالا نہ ہو جائے ۔
  4. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    بس ٹماٹر دھنیا اور نمک کی کمی رہ گئی ور نہ کا فی مقوی علاج بن گیا ۔
  5. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    سُستی کا علاج ہے کودنا تو ۔ وہ تو سستے علاج کا پوچھ رہے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    سستے علاج سے مرض عود کر آتا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈراما کہہ دیا شیکسپیئر نے زندگی کو لیکن ۔آپا۔ بڑا ڈرامے باز تھا بھئی وہ تو۔
  8. سید عاطف علی

    کچن مشینری

    کچھ بھی نہ کہا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. سید عاطف علی

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اس آرٹیکل میں شاید نیزےکے مرکز ثقل اور دستی گرفت کی پوزیشن کو نظر انداز کیا گیا ہے جو کہ اہم فزیکل پہلو ہو سکتا ہے ۔ یہ جیولن نیزہ یقینا ہیڈ ٹو ٹیل یکساں اسپیسسفک گریوٹی نہیں رکھتا ہو گا۔
  10. سید عاطف علی

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اس آرٹیکل میں فزکس تو ایک لائن کی ہے۔ یعنی انیشل ولاسٹی اور زاویہ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب مایا ہے ۔یہ کہتے ہیں کچھ لوگ ۔حالاں کہ میرا ماننا ہے کا کافی کچھ مایا ہے سب مایا نہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہوئی اگر یہ خبر تو میں ایک غلیل منگواوں گا۔اعلی کوالٹی کی۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعف دور ہو جائے گا اعصاب کا۔ ایسی مقوی چائے ہے یہ آپا۔شاندار پیشکش ہوتی ہے آپ کی ہمیشہ ہی۔محبتوں سے مملو۔
  14. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    میرا خیال ہے اسد زیادہ عرصہ فلمیں نہ دیکھنے گا۔کچھ کھانے پینے کا بھی خیال رکھنا چاہیے اسد کو۔
  15. سید عاطف علی

    جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوا دیا

    اور ادھر ایک انڈین ریسلر فائنل مین پنہچ کر بھی 100 گرام وزن کے باعث مقابلے سے باہر ہو گئی ؟
  16. سید عاطف علی

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    مجھے تو لگتا ہے کہ بارش ، باریدن سے بنا ہے ( جیسے خاراندن سے خارش بنا ہے ۔) برسنے سے بارش کا تعلق لفظی نہیں بلکہ معنوی تعلق ہے ۔ واللہ اعلم۔
  17. سید عاطف علی

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    یہ لفظ برس۔ کال کی متغیر شکل ہے ۔ بمعنی بارش کا وقت ۔ یا برسات کاموسم ۔ (دھخدا) فروز میکده باقر اگر حریف میی رسید خم به ته و برشکال میگذرد
  18. سید عاطف علی

    اردو کلاسیکی شعرا کے ہاں ہندی فارسی ترکیبات

    ویسے ویسے پتنگ کا لفظ فارسی میں بھی ہے ، البتہ (روشندان چھوٹی کھڑکی ) کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔واللہ اعلم۔
  19. سید عاطف علی

    چِڑچِڑے اشعار :)

    ایویں تہاڈے نال مخول کار لیندے آں ۔ وڈے چنگے منڈے نے ۔
  20. سید عاطف علی

    چِڑچِڑے اشعار :)

    یونہی شوخی کر لیتے ہیں بھئی آپ سے۔ کوئی ہارڈ فیلنگ نہیں ہے ۔
Top