نتائج تلاش

  1. سید رافع

    وہی جو عیسائی کہتے ہیں

    وہی جو عیسائی کہتے ہیں
  2. سید رافع

    ملحد متوجہ کرتے ہیں کہ آپ اللہ کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔ عیسائی متوجہ کرتے ہیں کہ آپ محمد...

    ملحد متوجہ کرتے ہیں کہ آپ اللہ کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔ عیسائی متوجہ کرتے ہیں کہ آپ محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔ مسلمان متوجہ کرتے ہیں کہ آپ آل محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔ جو اللہ، محمد اور آل محمد سے جدا ہو وہ اصل میں تفرقہ ہے۔ وہ جدائی ہے محبت، خلوص ،ادب اور علم سے۔
  3. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    ابھی آپ کی دل کی زمین پر یہ بارش مذید خار دار جھاڑیاں ہی اگائے گی۔ آپ اس کی تحقیق خود فرما لیں اور جہاں غیر مطمئن ہوں پوچھ لیں۔ اگر آپ کے مقدر میں ہوا تو آل محمد ص سے محبت اور انکی اطاعت انکے اخلاص کے سبب کرنے لگیں گے ورنہ انکے دشمن ہی اس دنیا سے چلے جائیں گے ، اور ایسا ہمیشہ سے ہوتا رہا ہے۔
  4. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    آپ میرے اور میں آپ کا بھائی ہوں اور بروز قیامت کوئی نسب کام نہیں آئے گا۔ معاملہ صرف اخلاص کو منتقل کرنے کا ہے اس سے زائد کچھ نہیں۔ میں آپکی بھلائی کا نہایت چاہنے والا ہوں اور بس۔ اور یہ اخلاص ہمیں نسب سے ملا ہے، کسب سے نہیں جیسا کہ اس آیت میں ہے۔ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ ( 128 - 9 ) وہ...
  5. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    آپ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو چورن، منجن، مضحکہ خیز استہزاء سے دور رکھیں تو آپکی سرکشی، بے جاء اصرار سے افاقے کے لیے سرزنش کی انہیں بھی کوئی تمنا نہیں۔
  6. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    اگر آپ قرآن کو مانتے ہیں تو آیت تطہیر، آیت مودت اور دیگر کا مطالعہ فرما لیں۔ اور اگر تشفی حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوتی ہے تو حدیث ثقلین اور درود ابرہیمی میں آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مصداق سمجھ لیں۔
  7. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    رسولوں نے یا انکے بعد آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ یا جنہوں نے آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مودت کے سبب کچھ اخلاص کسب کر لیا اور انکو اذیت دینے سے باز رہے اور قتل کرنے سےکوسوں دور رہے۔
  8. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    کیا؟
  9. سید رافع

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    آپ دفاعی انداز اپنا رہے ہیں۔ جس سے اندازہ یہی ہے کہ آپکا سینہ میری باتوں سے تنگ ہو رہا ہے۔ مجھے کوئی آپ پر نگہبان بنا کر تو بھیجا نہیں گیا ہے۔ صرف یاد دھانی کرا دی ہے۔
  10. سید رافع

    اوئے بیوقوفا

    جی کلمہ گو ہو جانا، نماز روزہ اختیار کر لینااور ہے اور قرآن کے لیے مخلص ہو جانا اور ہے۔ قرآن کے ہر خزانے کا تحمل کلمے، نماز، روزے، قرآت اور تفسیر قرآن پڑھنے سے نہیں ہوتا۔
  11. سید رافع

    ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی از قلم نیرنگ خیال

    کچھ وقت ان لوگوں کی خدمت میں صرف کریں تاکہ تحریر سے مبالغہ ختم ہو اور اقربا کے بارے میں لکھنے جیسی احتیاط اور اخلاص حاصل ہو۔ وہ لوگ یہ ہیں۔ آپ کے گھر 8 افراد، یعنی آپ کے والدین، بیوی اور بچے آپ کی جماعت ہیں۔ 30 افراد، جن میں آپ کے بھائی، بہنیں اور ان کے بچے اور ان کی اولاد شامل ہیں، آپ کی...
  12. سید رافع

    راحت کاظمی - تب اور اب

    ڈرامے اگر قصہ گوئی تک رہتے تو اچھا ہوتا۔ یہ بھی عجیب بات ہے کہ امن کے لیے جنگ ضروری ہے اور جنگ کے لیے امن۔ اب جبکہ جہاد اکبر کے ذریعے آپ ہمہ وقت جنگ میں ہیں تو ہمہ وقت امن بھی حاصل کرنا ہو گا۔ ذکر اذکار، اولیاء کے قصے، اشعار اور عام لوگوں کے قصے امن کا بہترین ذریعہ ہیں الا یہ کہ جنگ ہی سے...
  13. سید رافع

    اقتباسات تذکرۃ الاولیاء

    جہاں سے ہم نے لیا اس کتاب میں الفاظ کے رد وبدل کے ساتھ یہ اشعار موجود ہیں۔ لیکن کشادگی اس سے پیدا ہوتی ہے کہ اصل تذکیر وہی کی وہی ہے کہ وفا اٹھ گئی، اور دل میں بچھو ہیں۔
  14. سید رافع

    اقتباسات تذکرۃ الاولیاء

    الف نظامی صاحب بات وہی ہے کہ وفا اٹھ گئی ہے، اور دل میں بچھو ہیں۔ اس بات میں اصل کشادگی ہے۔
  15. سید رافع

    راحت کاظمی - تب اور اب

    دھوپ کنارے ہی دیکھا ہے تین دفعہ۔ پی ٹی وی کا شاید بہترین سیریل کہا جا سکتا ہے۔
Top