یہ تو کم از کم ثابت ہے ہی کہ سندھ سب سے زیادہ ٹیکس کما کر ملک کو دے رہا ہے۔
چار سال قبل 2020 کی یہ خبر ملاحظہ کریں:
سندھ نے سب سے زیادہ انکم ٹیکس کا حصہ دیا — 44.91 فیصد — اس کے بعد پنجاب (34.99 فیصد)، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (14.77 فیصد)، خیبر پختونخواہ (3.54 فیصد)، بلوچستان (1.67 فیصد) اور...