جاسم محمد سے اختلاف کی نوعیت علمی ہی رہتی تھی۔ انکو لوگ ٹرول بھی کہتے تھے کیونکہ وہ اپنے بیانیہ کو ثابت کرنے کے لیے بعض اوقات دلیل اور تحقیق دونوں سے کترا جاتے تھے۔ پھر تھے بھی ناروے کے رہائشی جہاں آزادی رائے ہے اور میرٹ ہے۔ سو وہ اکثر پاکستانیوں سے "بغض" 🙂🙂🙂 رکھتے تھے۔ ☺️☺️☺️