نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وطن واپسی کا آپریشن جاری ہے اور ہمارا سفارتی عملہ سوڈان سے آخری پاکستانی کے انخلا تک پورٹ سوڈان...

    وطن واپسی کا آپریشن جاری ہے اور ہمارا سفارتی عملہ سوڈان سے آخری پاکستانی کے انخلا تک پورٹ سوڈان میں موجود رہنے کے لیے پر عزم ہے، ایسے وقت میں جب امریکی اور کینیڈین سفارتخانے اپنے سفارتی عملے کو نکال کر اپنے شہریوں کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ گئے ہیں.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الحمد للہ آج علی الصبح بخیرو عافیت پاکستان واپس پہنچ گئے. پاکستانی سفارتی عملے کو دل کی...

    الحمد للہ آج علی الصبح بخیرو عافیت پاکستان واپس پہنچ گئے. پاکستانی سفارتی عملے کو دل کی گہرائیوں سے سلام کہ انہوں نے تقریبا تمام پاکستانیوں کو جنگ زدہ خرطوم سے بحفاظت باہر نکالا.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الحمد للہ خرطوم سے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے. 10 بسوں پر مشتمل دو قافلے پورٹ سوڈان پہنچ چکے...

    الحمد للہ خرطوم سے پاکستانیوں کا انخلا جاری ہے. 10 بسوں پر مشتمل دو قافلے پورٹ سوڈان پہنچ چکے ہیں جبکہ تیسرا قافلہ ان شاء اللہ آج کسی بھی وقت روانہ ہوا چاہتا ہے. میں پہلے قافلے کے ہمراہ کل صبح پورٹ سوڈان پہنچ گیا تھا اور بفضل خدا خیریت سے ہوں.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تمام احباب کی دعاؤں کے لیے شکرگزار ہوں، اور تلخ نوائی کے لیے معذرت خواہ. بس حالات ہی ایسے ہیں...

    تمام احباب کی دعاؤں کے لیے شکرگزار ہوں، اور تلخ نوائی کے لیے معذرت خواہ. بس حالات ہی ایسے ہیں دماغ ٹھکانے پر نہیں. الحمد للہ ہم ابھی تک خیریت سے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ جس جس کو ہنسی آ رہی ہے، ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ خرطوم شہر میں...

    یہ جس جس کو ہنسی آ رہی ہے، ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ خرطوم شہر میں موجود ہوں . ..
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سوڈان کی خانہ جنگی کی صوتحال سے متعلق ایک تحریر آج حالات حاضرہ والے زمرے میں پوسٹ کی تھی جو...

    سوڈان کی خانہ جنگی کی صوتحال سے متعلق ایک تحریر آج حالات حاضرہ والے زمرے میں پوسٹ کی تھی جو ماشاءاللہ ابھی تک زیر جانچ ہے ... قوی امید ہے کہ خانہ جنگی ختم ہونے تک منظور کر دی جائے گی!
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دبئی ایئرپورٹ پر وقت گزارنا کون مسئلہ ہے....:)

    دبئی ایئرپورٹ پر وقت گزارنا کون مسئلہ ہے....:)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سوڈان میں جانہ جنگی کی صورتحال

    السلام علیکم. ہفتہ 15 اپریل 2023 کے دن سحری کے بعد ہم نماز فجر اور تلاوت سے فارغ ہو کر کچھ دیر سونے کے لیے لیٹے ہی تھے کہ اچانک شدید قسم فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سے آنکھ کھل گئی. پہلے پہل تو یوں لگا کہ شاید سامنے والے فلیٹ میں کنسٹرکشن کا جو کام چل رہا ہے، وہاں کوئی ملبہ گرا ہو گا. تاہم جب اس...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    محض املا سے ایطا لازم نہیں آتا ۔۔۔ زمانہ میں نہ ملفوظا نا ہی ہوتا ہے، اس لیے زمانہ کے ساتھ پرانا، سہانا وغیرہ قوافی درست ہی ہوتے۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    میرے خیال میں تو ایسا نہیں، قافیہ اصلا تو ملفوظی ہوتا ہے ۔۔۔ اور ہائے خفی کو الف کا قائم مقام بنانا تو بہت عام ہے ۔ میرے خیال میں تو اصل املا کے ساتھ بھی قافیہ پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا۔ ظہیراحمدظہیر بھائی رمضان کی چھٹیوں پر ہیں ورنہ وہ بہتر بتا سکتے تھے۔
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    واہ! حاصل غزل ہے یہ شعر ۔۔۔ زمانہ کے املا میں ٹائپو ہوا ہے یا یہ بھی کوئی رائج صورت ہے؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مطلب سعادت اور عصمت پروف ادب :)

    مطلب سعادت اور عصمت پروف ادب :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ۔۔

    ۔۔
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سانوریا کی بکنگ کب کی ہے؟ :)

    سانوریا کی بکنگ کب کی ہے؟ :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    علی وقار بھائی، ایسی کوئی بھی کاروائی فری مارکیٹ اکانومی کے اصولوں کی خلاف وزری ہوگی ۔۔۔ :)

    علی وقار بھائی، ایسی کوئی بھی کاروائی فری مارکیٹ اکانومی کے اصولوں کی خلاف وزری ہوگی ۔۔۔ :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کاسہ موسٹ پراببلی اریبک ورڈ کأس سے ڈیرائیوڈ ہوگا...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہمارے تایا مرحوم نے چائے پر دو قصیدے لکھے ہیں، کسی روز پوسٹ کرتا ہوں :)

    ہمارے تایا مرحوم نے چائے پر دو قصیدے لکھے ہیں، کسی روز پوسٹ کرتا ہوں :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    شاعر چونکہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہے اس لیے یہ قطعہ قطعا فی البدی نہیں ہو سکتا... فی البدعۃ الحسنۃ شاید ہو :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    اسے کچھ نہیں کہتے، شفیق صاحب نے یہ جدید شاعری کی پیروڈی کی تھی :)
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    اس شعر نے شفیق الرحمان مرحوم کی شہرہ آفاق غزل یاد دلا دی! قصۂ قلب ناتواں چ چ دکھ بھری ہے یہ داستاں چ چ ( یہاں چ چ کو چچ چچ پڑھیں گے جو عموما تاسف کا اظہار کرتے ہوئے منہ سے نکل جاتا ہے)
Top