نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    یہ کس طرح کیا آپ نے؟ میرے پاس تو آج بھی ویب سائٹ نہیں کھل رہی ۔۔ ۔ ہر براؤزر ٹرائی کر لیا، وی پی این لگا کر دیکھ لیا مگر کوئی فائدہ نہیں۔ کیا ویب سائٹ کا ایکسس پاکستان تک محدود ہے؟ آج اپنی ایمبسی والوں کو جگانے کی کوشش کی ہے کہ متعلقہ وزارت کے ساتھ اس معاملے کو اٹھائیں ۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    نتائج اور توقعات کی باری تو تب آئے گی جب ویب سائٹ کھلے گی!
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ظہیرؔ بھائی وہ طالب علم ہیں جو پرچہ دینے جاتے ہیں تو ممتحن فیل ہو جاتا ہے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    ماشاء اللہ،
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    کیا یہاں سمجھ آیا کہ بجائے سمجھ آئی کہا جا سکتا ہے؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سیم ہیئر :)

    سیم ہیئر :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آج انکشاف ہوا کہ عربی میں chopping board کو لوحِ تقطیع کہتے ہیں :)

    آج انکشاف ہوا کہ عربی میں chopping board کو لوحِ تقطیع کہتے ہیں :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    بہت خوب عظیم... غزل کی زمین کا خوب حق ادا کیا ہے آپ نے. بہت داد.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    اب اس کو سختی سے تاکید کیجیے گا کہ پیسے جوڑنے کے بعد انہیں لازما ڈالر میں تبدیل کروا لے...:)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    یہ بات درست نہیں ۔۔۔ اصل میں یہاں بیضوی شکل کا ٰ’’راؤنڈ اباؤٹ‘‘ ہوا کرتا تھا، جو کہ کراچی کے دیگر راؤنڈ اباؤٹس سے مختلف تھا اس لیے اس کا نام انڈا موڑ پڑ گیا ۔۔۔ :) باقی ایک افواہ یہ بھی ہے کہ یہاں سے ناگن کے مخالف سمت میں مڑیں تو تھوڑی دور بعد ایک پولٹری فارم ہوا کرتا تھا ۔۔۔ اس لیے یہ موڑ...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    میرا خیال ہے کہ کراچی کی وجہ تسمیہ کے بارے یہ کنفیوژن مہاجروں کی پھیلائی ہوئی ہے ... خواہ مخواہ اپنے شہر کی تاریخی اہمیت جتانے کے لیے... ورنہ انگریزوں سے پہلے مقامی حکمرانوں نے اس جگہ کو کبھی لفٹ نہیں کروائی... جبکہ کسی مستقل دریا کے کنارے نہ ہونے اور زیر زمین میٹھے پانی کی شدید کمی کی وجہ سے یہ...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ایک بار تذکرہ کیا تھا کہ وہ نارتھ کراچی میں رہائش پذیر ہیں، تو ان سے دست بستہ گزارش ہے کہ از راہ کرم "ڈسکو موڑ" کی اصل وجہ تسمیہ ارشاد فرمائیں :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    جہاں ہمارا مسکن ہے اسے فی زمانہ خَرطوم کہتے ہیں. اس کی وجہ تسمیہ میں اختلاف پایا جاتا ہے. کچھ کا خیال ہے کہ یہ عربی کے لفظ خُرطوم سے ماخوذ ہے جس کے معنی سونڈ، یا پائپ کے ہیں. کہا جاتاہے کہ نیلین کے سنگم کے بعد دریا ایک لمبی پتلی پٹی کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جس کی وجہ سے اس مقام کو خُرطوم کہا...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    یہ تو کافی معروف واقعہ ہے، یہ کیونکر متنازع ہو گیا؟ بعد میں غالبا بنگال اور آسام کو ملا کر بانگ اسلام بھی انہوں نے ہی تجویز کیا تھا.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ’’مہنگا لے لیا استاد، میرے ساتھ چلتے، آدھے پیسوں میں دلوا دیتا!‘‘ :)

    ’’مہنگا لے لیا استاد، میرے ساتھ چلتے، آدھے پیسوں میں دلوا دیتا!‘‘ :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مجھے اس حکایت میں مالک مکان کے رویے پر بین السطور تنقید یا ملامت محسوس ہوئی، حالانکہ مالک مکان...

    مجھے اس حکایت میں مالک مکان کے رویے پر بین السطور تنقید یا ملامت محسوس ہوئی، حالانکہ مالک مکان کا اقدام بالکل جائز تھا اور کسی بھی طرح لائق ملامت نہیں. پس نوشت: ترکی کے قوانین میں کرایہ داروں کو ویسے بھی بہت زیادہ تحفظ حاصل ہے.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الف عین اسٹوڈیو-1

    مکرمی عاطف بھائی ۔۔۔ آپ کا حسن ظن اپنی جگہ ۔۔۔ جس کے لیے میں ممنون و متشکر ہوں ۔۔۔ تاہم جس نہج پر اس لڑی میں اب تک گفتگو ہوئی ہے، وہ میرے لیول سے کافی اوپر ہے :) پہلے پہل میرا واقعی کچھ لکھنے کا ارادہ تھا مگر اب سوچ رہا ہوں کہ پہلے اچھی طرح ظہیر بھائی اور دیگر کے جوابات کا مطالعہ کروں ۔
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یادِ حرم... مولانا سید بدر عالم میرٹھی

    جزاک اللہ ظہیر بھائی ۔۔۔ میں نے یہ اشعار ایک ویب سائٹ سے نقل و چسپاں کیے تھے، اس لیے ٹائپ کی غلطیوں کی طرف دھیان نہیں گیا ۔۔۔ جن اغلاط کی آپ نے نشاندہی کی تھی، ان کو درست کرنے کی کوشش کی ہے مگر ابھی دوبارہ دیکھنے پر اندازہ ہوا کہ ایک دو جگہ اور غلطیاں رہ گئی ہیں، اور اب تدوین کا اختیار بھی میسر...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یادِ حرم... مولانا سید بدر عالم میرٹھی

    مجھے فرقت میں رہ کر پھر وہ مکہ یاد آتا ہے وہ زمزم یاد آتا ہے وہ کعبہ یاد آتا ہے پہن کر صرف دو کپڑے، مرا وہ چیختے پھرنا پوشش یاد آتی ہے، وہ نعرہ یاد آتا ہے جہاں جاکر میں سر رکھتا جہاں میں ہاتھ پھیلاتا وہ چوکھٹ یاد آتی ہے وہ پردہ یاد آتا ہے کبھی وہ دوڑ کر چلنا کبھی رک رک کے رہ جانا وہ چلنا یاد...
Top