بصد معذرت یاسر بھائی... میں اس تجویز کی بالکل بھی حمایت نہیں کروں گا ... یہ سہولت مشاعرے سے پہلے ہی مشاعرے کا کام تمام کر دے گی ....
تمام احباب سے عمومی درخواست ...
خواتین و حضرات، کوئی مہینہ بھر قبل مشاعرے کا اعلان کر دیا گیا ہے ... ہم سب ہی الحمد اللہ کاروبار زندگی میں مصروف ہیں مگر ایسی...