نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    غالبا آپ کا اشارہ لک چھپ جانا۔۔۔مکئی دا دانا ۔۔ ۔والے لک کی طرف ہے؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : مسکرا کر وہ شرمگیں بولا

    کراچی کے کچھ علاقوں میں ایسے ہی بولتے ہیں ۔۔۔ مگر یوپی دلی والے اس اسلوب کو پسند نہیں کرتے ۔۔۔ حالانکہ خود ان میں سے بھی کئی ایسے ہیں جو کیا کو کرا بولتے ہیں :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    آپ کہیں تو پنجابی سے ایک مثال پیش کروں؟؟؟ ۔۔۔ لخ (لکھ) دی ____________ :P
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    مل گئی :) فاخر فہد اشرف آپ صاحبان کے لیے بھی یہ وڈیو دلچسپی کا سامان ثابت ہو گی۔ فاخر بھائی کیا بہار میں اب بھی ائیسے ہی بیتاتے ہیں ؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لکھاپانی

    سرنامی ہندی بہت ہی دلچسپ ہے۔ یوٹیوب پر ایک وڈیو دیکھی جو شاید اسی یا نوے کی دہائی میں جرمنی میں بنائی گئی تھی ۔۔۔ سرنام کی خانہ جنگی کے دوران کئی لوگوں نے دیگر ممالک میں پناہ لی تھی ۔۔۔ وڈیو میں موجود لوگ بھی ہندی النسل سرنامی تھے جو غالبا اسی خانہ جنگی کے دوران جرمنی جا بسے تھے۔ وڈیو میں ان کو...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ بس وطن عزیز کی تاریخ دیارِ اقامت میٰں دہرائی گئی ۔۔۔ دو ہفتے قبل عسکری...

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ بس وطن عزیز کی تاریخ دیارِ اقامت میٰں دہرائی گئی ۔۔۔ دو ہفتے قبل عسکری انقلاب برپا کیا گیا جس کے بعد سے موبائل انٹرنیٹ سروسز منقطع ہیں ۔۔۔ صرف چند فکسڈ لائن کنکشنز کام کر رہے ہیں، میں بھی آج کل محض دفتر سے ہی انٹرنیٹ استعمال کر پاتا ہوں۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھائی پچھلے مصرعے کو کب بے وزن کہا ہم نے ۔۔۔ ہمارے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ روح افزا بھی وزن میں...

    بھائی پچھلے مصرعے کو کب بے وزن کہا ہم نے ۔۔۔ ہمارے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ روح افزا بھی وزن میں آجائے گا :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جامِ شیریں تو آپ کے وہاں نہیں ملتا ۔۔۔ سو روح افزا کہیے، وزن میں بھی آجائے گا۔

    جامِ شیریں تو آپ کے وہاں نہیں ملتا ۔۔۔ سو روح افزا کہیے، وزن میں بھی آجائے گا۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    یہ پشاور یونیورسٹی کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم کا ڈیزائن پراجیکٹ معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا نہ ہی فی الوقت ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے ۔۔۔ اور نہ ہی ہماری معیشت اس وقت ایسے کسی انقلابی منصوبے کی متحمل ہو سکتی ہے۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    آپ کے جواب سے ڈاکٹر شفیق الرحمان کے افسانے تمنا کے تلخؔ صاحب یاد آ گئے :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    کاغذ پر دائیں ہاتھ سے اور کی بورڈ پر دونوں ہاتھوں سے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ ناطقہ تو باذوق لوگوں کا بند ہوتا ہے، فی الحال ہم جیسوں کا تو نیٹقہ ہی...

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ ناطقہ تو باذوق لوگوں کا بند ہوتا ہے، فی الحال ہم جیسوں کا تو نیٹقہ ہی بند پڑا ہے دو ہفتے سے :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی ۔۔۔۔ (کوائیٹ لٹرلی)

    ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی ۔۔۔۔ (کوائیٹ لٹرلی)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شکیب اب ہم جہاں ہیں وہاں برجر یا بیرقر (ق=گ) کہا جاتا ہے :)

    شکیب اب ہم جہاں ہیں وہاں برجر یا بیرقر (ق=گ) کہا جاتا ہے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک آدمی نے دس لاکھ قدم اٹھائے یا دس لاکھ لوگوں نے ایک قدم؟ :)

    ایک آدمی نے دس لاکھ قدم اٹھائے یا دس لاکھ لوگوں نے ایک قدم؟ :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "نیٹقہ" سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے ۔۔۔ !!!

    "نیٹقہ" سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے ۔۔۔ !!!
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    ہمارا تو ان دنوں ٰ"نیطقہ" ہی بند ہے، سو کیا صلاح دیں! :)
Top