دوسرے مصرعے کی روانی بہت مخدوش ہے، بلکہ بحر سے خارج ہی ہو رہا ہے کیونکہ کوئے یار کی واؤ کا اسقاط درست نہیں ۔۔۔ اس کے علاوہ نہیں اور جیسے کی ی بھی گرائی گئی ہیں ۔۔۔ ایک ہی مصرعے میں اتنے مقامات پر حروف کے اسقاط سے روانی مجروح ہوتی ہے ۔۔۔
پہلے مصرعے کو پھر دیکھیں، یہاں بھی حروف کے بے دریغ اسقاط...