نبیل ! السلام علیکم!
عمومی طور پر یہی دیکھنے میں آتا ہے کہ احباب اپنے روز مرہ کی مصروفیات سے دلچسپ واقعات یا مثالیں سناتے بتاتے ہی رہتے ہیں۔ آپ سے ملاقات کے دوران جو چیز میں نے محسوس کی تھی کہ آپ ایک بہت سوشل آدمی ہیں، اور مختلف نوعیت کے لوگوں سے آپ کا ملنا جلنا رہتا ہے۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ آپ...