نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ایک بم تھا وہ پھٹ گیا۔۔۔ تفنن برطرف۔۔۔ بڑا شہرہ ہو رہا ہے اس فلم کا۔۔۔ کرسٹوفر نولان بھی ایک وجہ ہے اس فلم میں دلچسپی کی۔ تاہم ابھی تک دیکھی نہیں۔ مجھے یہ نازی نازی مائنڈ سیٹ بہت بور لگنے لگا ہے اب۔
  2. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    میرا خیال ہے کہ ٹائپنگ کرنا چاہتے ہوں گے۔ اس لیے نام رکھ لیا۔ جیسے کسی لڑکے کا نام اس کے ماں باپ افسر رکھ دیں۔
  3. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    سعادت اس لیے شاید لیجنڈ نہیں ہیں کہ ان کے مراسلے کم ہیں۔ وہ اس لیے لیجنڈ ہیں کہ وہ محفل پر آتے جاتے رہتے ہیں اور پھر بھی کوئی بات ان کی توجہ نہیں لیتی۔
  4. نیرنگ خیال

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    احمد بھائی نے بلاشبہ ایک بھرپور زندگی گزاری ہے۔ اور عشق و عاشقی کے میدان میں صرف شاعری و ناول پڑھنے تک محدود نہیں رہے۔ بلکہ اپنے بھی لکھے۔۔۔۔ یہ مضمون پڑھ کر مجھے بےساختہ احمد بھائی کا ہی ایک شعر یاد آگیا۔ آج بھی لوگ عشق کرتے ہیں سامنے کی مثال ہوتے ہوئے مجھے یقین ہے یہ سامنے کی مثال احمد بھائی...
  5. نیرنگ خیال

    ک سے اوریگن

    یہ اوپر گوشت ہے؟
  6. نیرنگ خیال

    اے ہم نفس نہ پوچھیو تنخواہ کا حساب موج نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی نیرنگ خیال

    اے ہم نفس نہ پوچھیو تنخواہ کا حساب موج نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی نیرنگ خیال
  7. نیرنگ خیال

    ک سے اوریگن

    یہ زبردست چیز ہے ۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    جاسمن صاحبہ! احتیاط منع کیا ہے۔۔۔ہوہوہوہوہو ویسے اصل شعر یوں ہوگا یہ میری خالی جیب تجھ پر کہیں...

    جاسمن صاحبہ! احتیاط منع کیا ہے۔۔۔ہوہوہوہوہو ویسے اصل شعر یوں ہوگا یہ میری خالی جیب تجھ پر کہیں گراں نہ ہو آج نہ مل کہ مہینہ اب اٹھائیس پر ہوا ہوا
  9. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یعنی جو بچہ صبح وحید مراد ہو۔ شام کو انسان نہین رہتا۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    علی بھائی ہم تو درویش لوگ ہیں۔۔۔ بقول مجید امجد میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا لیکن آپ روفی بھائی کو پھر بھی چونکا دیں۔۔۔ یہ ضروری ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اماں مجھ سے بال کٹوانے پر سخت خفا تھیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ میں لمبے بال رکھوں۔ ابو اور بیگم شدید مخالف۔۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    میرا ملال بےسبب تجھ پہ کہیں گراں نہ ہو آج نہ مل کہ آج تو دل ہے بہت دکھا ہوا سلیم احمد

    میرا ملال بےسبب تجھ پہ کہیں گراں نہ ہو آج نہ مل کہ آج تو دل ہے بہت دکھا ہوا سلیم احمد
  13. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    آپ کو یہ احساس کیسے ہوا کہ میں برا منا رہا ہوں۔۔۔ میں اپنے بالوں کے بارے میں ہر طرح کی بات سنتا رہتا ہوں۔ اور آپ لوگ چاہ کر بھی ویسا کچھ نہیں بول سکتے جو میرے گھر والے بولتے رہتے ہیں۔ اس لیے پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ بیٹے کو بال بڑھانے دیں۔۔۔ خود ہی شوق اتر جائے گا۔۔۔۔ میں نے...
  14. نیرنگ خیال

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    میریاں راتاں چانن چانن، نھیرے اوہناں ملے نیں نسبت میری نال حسین دے، شمر اوہناں دے ولے نیں نیرنگ خیال
  15. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اور کٹوا کر احساس اور بھی بڑھ گیا کہ ظلم کیا۔۔۔ اب دوبارہ بڑھاتے وقت لگ جانا ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ عجب ظلم ہے۔۔۔ زیک خود گواہ ہیں کہ میں ازحد سنجیدہ مزاج آدمی ہوں۔۔۔۔ اور اب محفل پر تو مولاجٹ بھی مشہور ہونے کو ہوں۔
  17. نیرنگ خیال

    واہ۔۔۔ ظہیر بھائی کیسا خوبصورت شعر ہے۔۔۔ اعلی

    واہ۔۔۔ ظہیر بھائی کیسا خوبصورت شعر ہے۔۔۔ اعلی
  18. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اب تو دوبارہ بال کٹوا دیے ہیں۔
  19. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے ویسے یہ بھی ایک چہرہ ہوگیا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہو وہ کیا کہتے تھے شاعر لوگ عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا بس ایسے ہی مل جل کر زندگی چلا رہے ہیں۔۔۔
Top