نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے اچھے ہونے کی ایک بڑی وجہ آپا آپ کی شفقت بھی ہے۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اس نے چرچ کی خدمت کو بیگم کی خدمت پر ترجیح دی۔ بڑا ہی زمانہ شناس شخص تھا۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اور یہ دونوں آتے بھی اکھٹے ہیں۔
  4. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    زہے نصیب آپا۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    ابھی دس اور پڑے ہوں گے۔ پر ڈھونڈنے سے جان جاتی ہے
  6. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    کامیابی کا تو تصور ہی عنقا ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    آپ اس میدان میں نئے ہیں۔۔۔۔ آ پ کو علم نہیں کہ احمد بھائی اس میدان میں بہت پیچھے ہیں۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    بے شک احمد بھائی۔۔۔ ہاں یہ ڈاکٹر والا قصہ فیس بک کی نذر ہوگیا نا۔۔۔ اب منقول لکھ لکھ کر دو سطریں بدلتی رہتی ہیں۔
  9. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    جن سے وعدے کیے ہیں۔۔۔ یعنی ہم۔۔۔ ان سے بھی معافی مانگتے رہیں۔۔۔ :devil3:
  10. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا

    شکریہ سر۔۔۔ ایسا پرانا دھاگا نکالا۔۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    مخدوم ہیں آپ تو
  12. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    ایسی بھی بات نہیں۔۔۔کئی کئی دن گزر جاتے ہیں۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    قسم سے عاطف بھائی۔۔۔۔ میں سگریٹ وغیرہ تو نہیں پیتا۔۔۔لیکن حقہ گڑگڑانے کو بڑا دل کرتا ہے میرا۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    ایک آلکسی نے کہا تھا اک بار ہی آزما تو لیتے در بند نہ تھا بھڑا ہوا تھا ویسے بھی جو لوگ دروازہ بند کرنے تک نہیں آرہے آپ کو لگتا ہے اٹھ کر چٹخنی چڑھانے آئیں گے۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    بلاشبہ روفی بھائی
  16. نیرنگ خیال

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    اچھی تحریر جتنی بار مرضی پڑھی جائے۔۔۔ میں تو اپنی پسندیدہ کتب ہمیشہ پڑھتا رہتا ہوں۔۔۔۔ جانے کتنی کتنی بار پڑھ چکا ہوں۔
  17. نیرنگ خیال

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    اپیا ۔۔۔ ابھی تک پرانی دھاگے پھرول رہی ہیں۔۔۔ جیسے کوئی اپنا دھاگا سلائیوں والے ڈبے میں ڈھونڈ رہا ہو۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اس لڑکے نے پھسل جانا ہے۔۔۔۔ مرے گا۔۔۔
Top