نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ٹھنڈ لگ گئی۔۔ طبعیت ناساز ہے۔۔۔ لاہور کا چکر چند دن تک ممکن نہیں۔۔۔ معذرت
  2. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ کتاب مولی(سبزی) کے خواص پر ہے؟؟؟
  3. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی میں یہ بھی لیتا آؤں گا۔۔۔ جو اپ لوڈ کی تھی آپ نے وہ اُتار لی؟؟؟ میں ڈرائیو سے حذف کردوں؟؟
  4. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    چغتائی پر اگلے ہفتے میرا چکر متوقع ہے اگر مزید کتب چاہییں تو بتا دیجیے۔۔۔
  5. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    صاحب میں جس کمپنی کا انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں۔۔ اُس کے مسائل بہت دلچسپ ہیں۔۔ مطلع ابر آلود ہو تو انٹرنیٹ "بیٹھ" جاتا ہے۔۔ دوسری فائل میں اپ لوڈ نگ پر لگا کر سو گیا تھا یعنی اس قدر سست رفتاری رہی۔۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ آج تیسری فائل اپ لوڈ ہو جائے۔۔ ویسے پہلی فائل باتصویر والی تھی یا کوئی اور۔۔۔...
  6. وصی اللہ

    ریختہ نے اردو لغت جاری کردی

    کسی لغت کو بطور ماخذ استعمال کرنا اچھی بات ہے لیکن جوں کا توں نقل کرنا دوسری۔۔۔۔ اُردو سے اُردو لغت میں سورس میں دی گئی لغات سے استفادہ اگر کیا گیا ہے تو اس کی کوئی نظیر عنایت کر دیں۔۔ کیونکہ جہاں تک میں نے دیکھا کہ اُردو لغت بائیس جلدیں ہی نقل شدہ ہیں۔۔
  7. وصی اللہ

    ریختہ نے اردو لغت جاری کردی

    اُردو سے اُردو لغت کو اُردو لغت بورڈ کراچی کی کاپی کر کے بنائی گئی ہے۔ حرف بہ حرف نقل ہے۔۔ اُردو سے انگریزی کا دیکھنا پڑے گا کہ کہاں سے اُٹھائی ہے۔۔
  8. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ بھی اُتار لیں تا کہ تیسری اپ لوڈ کر سکوں۔۔۔
  9. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    گوگل ڈرائیو پر ایک اپ لوڈ کر دی ہے۔۔ میرے پاس ڈرائیو میں جگہ کم ہے۔۔ اسے اُتار لیں تو اسے حذف کر کے دوسری اپ لوڈ کر دوں گا۔
  10. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ایک کتاب 292، ایک 250 اور تیسری کتاب 190 ایم بی کی پی ڈی ایف ہے۔۔۔ میں نے لے لی ہے۔۔ آپ کی خدمت میں کیسے پیش کی جا سکتی ہیں؟؟
  11. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    امید ہے چار پانچ روز تک میرا لاہور چکر لگے۔۔۔ سردی کی شدت آڑے آ رہی ہے۔۔۔ ویسے یہ گیل کیا، کون ہے؟؟
  12. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اگر مناسب ہو تو باقی افراد بھی مطلوبہ کتب کا بتا دیں تو چند دن بعد وہاں جا کر کاپی کر لاوؑں گا۔۔۔
  13. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی میری معلومات کے مطابق چغتائی کا جنڈھیر لائبریری سے کوئی معاہدہ ہوا ہے (شاید) جس میں جنڈھیر کی تمام کتب کو ڈیجٹائز کر رہے ہیں۔۔۔
  14. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی یہ بہتر بات ہے۔۔۔ کیونکہ مجھے پی ڈی ایف لینے کے لیے لائبریری جانا پڑے گا اس لیے اگر احباب ایک فہرست مرتب کر دیں تو میں ایک ہی ۔۔۔چکر۔۔۔ میں مطلوبہ کتب لے آوں گا۔۔
  15. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    صاحب آپ کو وہاں سے جو کتاب چاہیے حکم کریں۔۔ مل جائے گی۔۔۔
  16. وصی اللہ

    ٹرانسجیڈر بل

    ٹرانس جینڈر بل. کیا واقعی ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ دیا گیا ہے؟ سب سے پہلے بل کے نام پر بات ہونی چاہیے . اس سے ایک الجھن سلجھ جائے گی. یہاں دو مختلف الفاظ کے معانی سمجھنا نہایت ضروری ہے. ان میں سے پہلا لفظ ٹرانس جینڈر ( transgender ) جبکہ دوسرا انٹر سیکس ( intersex ) ہے. انٹر سیکس کی چار...
  17. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    براہِ مہربانی اس ڈیجیٹل لائبریری کا ویب ایڈریس تو شیر کریں
  18. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    السلام علیکم۔۔ اگر کوئی ایک شمارہ جیسا کہ مجھے شب خون کے تمام شمارے ڈاؤن لوڈ کرنے ہیں، اس کا سادہ اور آسان سا طریقہ کیا ہے۔۔۔ آئی ٹی سے نابلد کو اُسی کی سطح پر آکر سمجھا دیجیے گا۔۔
Top