نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    جی بجا کہا! لیکن آہستہ آہستہ ٹھیک کون کرے گا؟؟؟ جنھوں نے پراجیکٹ آؤٹ سورس کیا نہ وہ ہوں گے اور نہ ہی جووہ ادارہ جس نے ایک کروڑ بیس لاکھ لے کر یہ کام کیا ۔۔ اللہ اللہ خیر سلا،،،،
  2. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    ذرا لفظ" آتش" تلاش کر کے دیکھیے۔۔۔ اور نتائج شیئر کیجیے۔۔۔۔
  3. وصی اللہ

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    حکومت پاکستان نے انھیں اس کام کے لیے (لغت کی ٹائپنگ، پروفنگ اور ڈیجیٹائزیشن وغیرہ کے لیے) ایک کروڑ بیس لاکھ روپے دیے ہیں۔۔ اور یہ فانٹ کی طرح کے اہم مسئلے کا حل مفت میں چاہ رہے ہیں۔۔ حالانکہ اس سے پہلے اسی طرح کے فانٹ کے مسئلے کے سلسلے میں حیدر کے نام سے فانٹ بنوا چکا ہے۔ اب چاہیے تو یہ تھا کہ...
  4. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    جی بجا کہا آپ نے واقعی قیمت زیادہ ہے۔۔۔ ہال روڈ لاہور کی نکڑ پر "کلاسک" کے نام سے ایک ناشر ہیں اس سے دو ایک دکانیں چھوڑ کر پرانی کتابوں کی دکان (انٹیک بکس)ہے اُ س کے پاس بائیس جلدیں رکھی ہیں۔۔۔۔
  5. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    میں نے اپنے تئیں تقابل کیا تھا کئی ایک جگہ فرق ہے. .... مثالا محاورات و کہاوتوں کے حوالے سے
  6. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    جو ربط آپ نے دیا ہے وہ تو کرلپ کا کام ہے جو آج کل سی ایل ای پر ہے۔۔۔ اُردو لغت بورڈ بائیس جلدیں مع اسناد وغیرہ یونی کوڈ میں ٹائپ کرو رہا ہے۔۔۔۔ اور بقول شخصے اس کی ایپ بھی آخری سانسیں میرا مطلب ہے کہ آخری مراحل میں ہے۔۔۔
  7. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    بس ہو رہا ہے۔۔۔ موجودہ پیش رفت کے بارے میں جو اطلاعات ہیں اُس سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ ہر حال میں معیار پر سمجھوتہ ہوگا۔۔ کیونکہ محض تین ساڑھے تین ماہ میں بائیس جلدوں کی ٹائپنگ، پروفنگ اور ایپ بننا۔۔۔ خیالی پلاو اور ہوائی قلعے بنانے سے آگے کی باتیں لگتی ہیں لیکن عقیل عباس جعفری صاحب تو یہی...
  8. وصی اللہ

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    فی الحال تو یہ لغت تو "اُردو لغت بورڈ " کے پاس بھی مکمل نہیں۔۔۔۔ آج کل اس کی بائیس کی بائیس جلدوں کی نستعلیق فانٹ میں ٹائپنگ اور پروفنگ دھڑا دھڑ ہو رہی ہے دیکھیں یہ منصوبہ کب تکمیل کو پہنچتا ہے۔۔۔ لاہور میں ایک صاحب کے پاس مکمل سیٹ برائے فروخت ہے۔۔۔ لیکن وہ قیمت بہت زیادہ مانگ رہا ہے۔۔۔
  9. وصی اللہ

    میٹھے تربوز کی پہچان

    آسان ترین حل یہ ہے کہ خربوزہ کاٹ کر چکھ لیں۔ میٹھا ہو تو خرید لیں اور دوسری صورت میں بھی خرید ہی لیں۔۔۔
  10. وصی اللہ

    ایک جملہ کے لطائف

    کل میری بیوی ہمسائیوں کے ہاں سے آئی تو جوڑوں کے درد سے ہائے ہائے کر رہی تھی۔۔ پھر میں بازار لے گیا۔۔ چار جوڑے لیے تب کہیں جا کر ہائے ہائے ختم ہوئی۔
  11. وصی اللہ

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    نہیں باقی سب چائنا کے ہیں
  12. وصی اللہ

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    ان دیکھی دُنیا یا بستی۔۔۔۔ الکھ= ان دیکھی
  13. وصی اللہ

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    دونوں کتابیں پڑھ کر شدت سے احساس ہوا کہ وقت ضائع گیا۔۔۔۔ میری رائے میں مفتی صاحب کے ہاں "پھوکی" روحانیت، "مبتذل" جنسیت اور "پھوکے" ادب کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔ ان کی کتاب "اوکھے لوگ" کا نام "پھوکے لوگ" ہونا چاہیے تھا۔
  14. وصی اللہ

    اردو فونٹ پیک

    فائل کھولنے کا پاس ورڈ کہاں سے لیں؟؟
  15. وصی اللہ

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    میرے پاس اُردو لغت (۲۲ جلدیں) موجود ہیں اور سرمد صاحب والا کام بھی دیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے (دونوں کاموں میں فرق بیان کرنے کی بنیاد یہی عمل ہے)۔ دونوں کام اہمیت و افادیت کے حامل ہیں۔۔ اُردو لغت بورڈ کے موجود چیف ایڈیٹر (عقیل عباس جعفری صاحب) سے فروری کے آخری دنوں میں اسلام آباد میں جو ملاقات...
  16. وصی اللہ

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    اطلاعاً عرض ہے کہ یہ لغت سن ۲۰۱۰ میں مکمل ہوچکی اس کی کل جلدوں کی تعداد ۲۲ ہے۔ جہاں تک سرمد صاحب والےکام کا تعلق ہے تو اُس کام میں اور ڈکشنری بورڈ والے کام میں نمایاں فرق ہے۔
  17. وصی اللہ

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ماشااللہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ کشیدہ کی آپشن کس طرح یا کس کلید سے ہے؟؟؟
  18. وصی اللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The morphology of loan words in Urdu
  19. وصی اللہ

    ایک جملہ کے لطائف

    دو خواتین خاموش بیٹھی تھیں۔۔۔
Top