نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    چلیں یہ تو قبول کیا گیا کہ کوئی حرام کار وزیر اعظم ہے۔ :p:p:p
  2. وصی اللہ

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    اور حرام کاری کرنے والے آج وزیر اعظم بنے ہوئے ہیں
  3. وصی اللہ

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر حاضر۔۔۔ کیا حکم ہے میرے آقا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. وصی اللہ

    ضرورت برائے کتاب "مترادفات" احسان دانش

    اردو سائنس بورڈ نے احسان دانش کی یہ کتاب کمپیوٹر کمپوزنگ میں دوبارہ چھاپ دی ہے۔۔ لگ بھگ دوسو روپے کی ہے۔۔ جو بہ آسانی دستیاب ہے۔
  5. وصی اللہ

    برقی کتابوں کے سرورق

    فنکارانہ نقطہ نظر سے خوب ہے۔۔۔
  6. وصی اللہ

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    استغفراللہ۔۔۔ صاحب یہ فرہنگ امیرہ نہیں۔۔ فرہنگ عامرہ ہے۔۔۔ لاحول پڑھنے کا مقام ہے۔۔
  7. وصی اللہ

    ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز ”چیمپئن فارنیچر“ قراردیدیا

    موجودہ حکومت کی پالیسیاں ماحول دوست شاید ہوں یا نہ ہوں۔۔ انسان دوست بہرحال نہیں
  8. وصی اللہ

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
  9. وصی اللہ

    ملک بھر میں ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو کا آج آغاز ہو گا

    یہ صاحب جن کا نام نامی وقار ملک ہے کیا خود بھی اسی جاہل قوم کا حصہ ہیں یا ان تشریف آوری مریخ سے ہوئی ہے۔۔۔ ویسے ان یوتھیوں کو تو نیازی صاحب تہذیب دیے نہ سکے۔۔۔ باقی بیچاری جاہل قوم کو کیا دیں گے۔۔۔۔
  10. وصی اللہ

    ملک بھر میں ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو کا آج آغاز ہو گا

    کئی لاکھ درخت انھوں نے کے پی کے میں بھی لگائے تھے ۔۔ وہ کیا ہوئے؟؟؟؟
  11. وصی اللہ

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    یوتھیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام۔۔ نیز بعض لوگوں کو شغل اعظم کا ہر عمل آفاقی اور باعث ثواب لگتا ہے۔۔۔ اگر آئین پاکستان دیکھ لیا جائے تو اس تعمیر کا متنازعہ ہونے عیاں ہے۔۔۔ لیکن ان یوتھیوں پر جو حق واضح ہو چکا ہے اس کی ان کی آنکھیں چوندھیا گئی ہیں۔۔۔۔
  12. وصی اللہ

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    ہاسا نکل گیا۔۔۔۔۔ ان یوتھیوں کی آخر جانیں ہی جاتیاں ہے نے پی ٹی کو ہے صرفہ نا آئی کو محابہ
  13. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جزاک اللہ محمد عمر صاحب۔۔ خوش رہیں۔۔۔ اللہ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے علم و رزق میں اضافہ فرمائے۔ آمین
  14. وصی اللہ

    جمہوریت اور عدلیہ کا ہتھوڑا

    ساڈا کتا۔۔ کتا۔۔ تے تاڈا کتا ٹامی
  15. وصی اللہ

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ان چھکے بازوں کو ملک بھی کرکٹ کا میدان لگ رہا ہے تازہ ترین چھکا میانداد نے مارا ہے۔۔۔
  16. وصی اللہ

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    سب کچھ لُٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا۔۔۔۔
  17. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی بھائی کا نیا پروگرام کتاب کے صفحات کے آخر میں آ کر رک جاتا ہے۔
  18. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس تو چونسٹھ بٹ والا ورژن دھڑا دھڑا چل رہا ہے الحمدللہ۔۔۔۔
Top