نتائج تلاش

  1. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ہرگز نہیں محترم۔ ادبی محفل تو اب ضرورت سے زیادہ اہم ہوگئ ہے ہمارے لیے۔ مختصرا قصہ کہا۔ کچھ اس ہی طرح کے اردو دان تھے اور پھر یہ بھی کہا کہ اسی گفتگو میں ایک بھائی نے نشاندہی فرما دی۔ گویا اگر برا کہا تو اچھا بھی تو کہا۔ باقی تو کچھ عمومی مسائل تھے جو کہ محفل کی پژمردگی کے حوالے سے کہے۔ میرے...
  2. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اچھا ہم نے تو جو ٹیچر دیکھے وہ سرخ دائرہ لگانے کے ساتھ سرخ قلم سے صحیح حرف بھی لکھ دیتے تھے۔ رہا یہ کہ صرف غلط کہنا تنقیص نہیں تو پھر تنقیص کا مطلب کیا نقص نکالنا نہیں۔ ہوا یوں کہ جلدی میں ہم نے ایک دفعہ بلکل لکھ دیا۔ اب اس پر نیا نیا اردو دان غصہ ہو گیا اور یوں کہہ دیا کہ تمھے تو اردو تک نہیں...
  3. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یقینا آپ بھی مطالعہ کرتے ہونگے لیکن میں نے تو یہی دیکھا پڑھا بکہ نقد ہوتی ہی اصلاح کی بنیاد پر ہے ورنہ تو صرف انکار و تنقیص ہی ہوگی۔ چلیں غالب پہ ہی دیکھ لیں جب کسی نے تنقید کی "تصاویر بتاں" تو کیا واضح نہ کیا۔! یا اگر یہ کہا تو اس میں وضاحت نہیں۔ اپنا کہا تم آپ ہی سمجھے تو کیا سمجھے مزا...
  4. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    نقد علیحدہ ہو ہی نہیں سکتا۔ یعنی بنا دلیل و اصلاح کے نقد نامکمل ہے وہ تنقیص ہوتی ہے۔ اب یہاں آپ باپنی تحریر میں دیکھ لیں نقد کے ساتھ مجھے صحیح کی نشاندہی بھی کر رہے ہیں۔ اگر صرف یہ کہتے کہ " بالکل غلط ہے تمھاری بات " اور واضح نہ کرتے کہ کیوں تو یہ نقد نہیں۔
  5. محمد حسنان شاہ

    محفل کے جِن بھوت

    میرے خیال میں عورتوں کے لیے چڑیلیں صحیح لفظ ہوگا۔🤗
  6. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ءَ اذا کنا فائزون؟
  7. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لڑی کیا ختم نہیں ہوئی؟
  8. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    پرانی بات ہے۔ تنقید کے ساتھ اصلاح ہوتی ہے۔ بنا اصلاح کے تنقید میرے خیال میں تنقیص ہے۔
  9. محمد حسنان شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عشا یا کم از کم عصر تو وقت دیجیے!
  10. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلا ہو آپکا لیکن ہم مکمل تو خود سے تلاش نہ ہوئے۔
  11. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تلاش کسی نے نہ کیا تو!
  12. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثریا پر تو نہ تھے ہم یہیں تھے۔
  13. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہک رہے ہو خوب میاں
  14. محمد حسنان شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط نہیں ہوتا آپ کا شکریہ ادا کرنا ؎سیما علی
  15. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوست احباب شکریہ!!!
  16. محمد حسنان شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوزخ کی آگ ہو یا رنگینی ہو عدن کی جُز وصل ، عشق کا کچھ ہوتا نہیں ہے چارہ کچھ بے قرار ایسے دامِ نفس میں ہے روح قیدِ قفس میں گویا پنچھی کا ہو گزارہ
  17. محمد حسنان شاہ

    محفل کے جِن بھوت

    👍
  18. محمد حسنان شاہ

    غزل برائے اصلاح : دیکھنا وہ ایک دن مجھ پر فدا ہو جائے گا

    لفظ (پارٹی) بحر میں عروضی نہیں۔ کچھ اور کر لیں۔ فعلن رکن پر
  19. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    تنقید میں اصلاح کا پہلو ہوتا ہے تنقیص میں برتری کا۔ خیر آپکی رائے بھی قابل احترام ہے۔
  20. محمد حسنان شاہ

    محفل کے جِن بھوت

    گویا ہم لکھنے سے زیادہ پڑھنے اور لوگوں کو سمجھنے میں مصروف رہے۔
Top