نتائج تلاش

  1. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    کاوش تو یقیناً بہت اچھی ہے۔ میں اس فارم کو اردو کی فیس بک کہتا ہوں۔ لیکن جیسا کہ آپ نے بھی فرما دیا کہ آخر فیصلہ تو وہی کریں گے۔
  2. محمد حسنان شاہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    1- تنقیص عروج پر ہے اور تصحیح کا شائبہ بھی نہیں۔ 2- انتظامیہ کا رکن تو دُور کی بات محفل کا رکن بھی نہیں ہونے دیتے۔ 3- کچھ سال پہلے آیا تھا اب جب آیا تو وہی دقیانوسی روش دیکھنے کو ملی۔ فرق نظر نہ آیا۔ 4- کچھ اقوام کا عجب حال یہ ہوتا ہے کہ ان کے ہاتھ کچھ لگ جائے تو خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں۔ 5-...
  3. محمد حسنان شاہ

    تازہ غزل

    اچھا محترم۔ اصل میں ابھی نیا ہوں اس سائٹ پر ۔ آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گی۔
  4. محمد حسنان شاہ

    تازہ غزل

    عجیب بات ہے غلط بھی ہے اور پتا بھی نہیں۔ کچھ خبر تو دیں؟
  5. محمد حسنان شاہ

    تازہ غزل

    نقاد حضرات تنقید فرمائیں۔
  6. محمد حسنان شاہ

    تازہ غزل

    چہرے پہ ہجر پڑ گیا وحشت کیے ہوئے اک عمر کٹ گئی ہے محبت کیے ہوئے صحرا جو اپنے مدِ مقابل رہا کبھی اب تشنگی میں مجھ سے ہے حسرت کیے ہوئے پھر سے غزل میں اپنی مخاطب کرو ہو کون وہ شخص جو کہ تم سے ہے غفلت کیے ہوئے بزمِ جہاں میں ہم ہوئے جلوت نشیں مگر پنہاں درُونِ خانہ ہیں خلوت کیے ہوئے ہوتی نہیں...
  7. محمد حسنان شاہ

    شاعری کا سافٹ وئر

    شکریہ محترم۔ اس کا تو علم تھا مجھے لیکن میں باقاعدہ ایپ سمجھا تھا یعنی سافٹ ویئر یہ تو آن لائن ویب پہ تقطیع کا لنک ہے۔ وسلام
  8. محمد حسنان شاہ

    شاعری کا سافٹ وئر

    سلام کیا ایسے سافٹ ویئر کا لنک فراہم کریں گے۔ یا نام ہی بتا دیں
  9. محمد حسنان شاہ

    دیکھتے ہیں کہ یہاں کیا کیا ہو سکتا ہے۔ ابھی تو تبصرہ دیکھنے اور جواب دینے تک سلسلہ چلا ہے۔ اب...

    دیکھتے ہیں کہ یہاں کیا کیا ہو سکتا ہے۔ ابھی تو تبصرہ دیکھنے اور جواب دینے تک سلسلہ چلا ہے۔ اب بزم سخن بھی ڈھونڈتے ہیں۔ شکریہ
  10. محمد حسنان شاہ

    جی محترم میرا ہی شعر ہے۔ یوں تو آزاد شاعری زیادہ ہے لیکن یہ عروضی قید میں ہے۔

    جی محترم میرا ہی شعر ہے۔ یوں تو آزاد شاعری زیادہ ہے لیکن یہ عروضی قید میں ہے۔
  11. محمد حسنان شاہ

    جو جتنا بےخبر ہے وہ ہے اتنا عیش میں ہے زندگی گراں بہت جو ہووے آگہی

    جو جتنا بےخبر ہے وہ ہے اتنا عیش میں ہے زندگی گراں بہت جو ہووے آگہی
Top