سیما علی
لائبریرین
جلدی جلدی آپکو بلانا جو ہے جناب۔۔۔۔چہک رہے ہو خوب میاں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جلدی جلدی آپکو بلانا جو ہے جناب۔۔۔۔چہک رہے ہو خوب میاں
ٹوبہ ٹیک سنگھ تو نہیں گئے تھے جو اتنی دیر لگا دی آتے آتے۔۔۔/ثریا پر تو نہ تھے ہم یہیں تھے۔
پھر تو ہمیں یہ کریڈٹ دیں کہ ہم نے آپکو ڈھونڈ لیا ۔۔۔تلاش کسی نے نہ کیا تو!
آگہی بڑی پُر خار راہ ہے !!!بھلا ہو آپکا لیکن ہم مکمل تو خود سے تلاش نہ ہوئے۔
ایک لڑی ختم ہوتے ہی دوسری شروع ہوجاتی ہے تو کھیل جاری و ساری ہے جناب 🤓یہ لڑی کیا ختم نہیں ہوئی؟
وہیں سے شروع جہاں سے بگاڑ ہواہر دفعہ نئے سرے سے شروع ہو جاتی ہے لڑی لیکن الٹی ترتیب سے، اس چھوٹے سے اشکال کی وجہ سے اکثر ترتیب بہک جاتی ہے لیکن یہی تو حسن ہے اس لڑی کا
قریہ قریہ آوازیں لگائیں کیا اُستادِ محترم یا کاہے کو بیاہی بدیس۔
گھر چھوڑ کے جانے والوں کے لئے یہ گیت گاؤں!