نتائج تلاش

  1. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اردو کیریکٹرز کی لسٹ بنائی تھی۔ اس میں سجدہ آیت وغیرہ کی علامت تو نہیں ملے گی۔ البتہ باقی اعراب، سنہ، شعر کی علامت، دعائیہ کلمات (درود شریف، رضی اللہ عنہ، رحمتہ اللہ علیہ) وغیرہ الگ کر کے رینڈملی ڈال دئیے جائیں۔
  2. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جیسے ہندسے اٹکل سے درمیان میں ڈالے ہیں، اردو کے اعراب اور علامات بھی الگ سے لسٹ بنا کر کہیں کہیں الفاظ کے شروع یا آخر میں ڈال دئیے جائیں۔ ٹیسرکٹ کی اردو ٹرین ڈیٹا میں ہر لفظ پر کوئی نہ کوئی اعراب تھا۔ ظاہر ہے رینڈم کیریکٹر کمبی نیشنز تھے۔
  3. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس میں ایچ ٹی ایم ایل کوڈز ہیں ” رائٹ کوٹیشن مارک وغیرہ
  4. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ریسرچ جرنل والی فائلیں یہاں دستیاب ہیں اس میں یہ فہرست وغیرہ بھی ہو گی۔ انگریزی میں پتہ، ای میل پتہ بھی ہیں۔ بہرحال میں نے چیک نہیں کیا سب کو۔
  5. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اردو ریسرچ جرنل والا مواد اچھا لگ رہا تھا، سارے ایچ ٹی ایم ایل ڈاؤنلوڈ کر کے اب بیٹھا ہوں ٹیکسٹ کیسے نکالوں۔ سر پیر کوئی نہیں ہے سی ایس ایس کا۔ بس جگاڑ لگائی ہوئی ہے۔ میرا خیال ہے ناشتہ کر لوں،
  6. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میں بھی اعجاز اختر صاحب والا مشورہ دوں گا، ان کی کتب بہترین حل ہیں (بُکس والی زپ فائل انہیں کی کتابیں ہیں 2011 سے پہلے کی، جس میں قرآنی تراجم اور عربی بھی ملے گی، اس پر دھیان رہے)۔ میں نے جو اوپر شیئر کیا تھا اس میں عالمی اخبار اور نیوز اردو میں بہت اغلاط ہیں۔ نوائے وقت اور جنگ نسبتاً بہتر ہیں...
  7. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جنگ کا ڈیٹا ابنِ سعید نے سکریپ کیا تھا 2012 میں شاید، وہ ڈراپ باکس پر شیئر کیا ہوا ہے میرے پاس۔ اس کی آئی ڈی ذاتی پیغام میں بھیجیں تو میں فولڈر شیئر کر دیتا ہوں۔
  8. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے پاس جو کچھ تھا کافی سال پہلے یہاں اپلوڈ کیا تھا۔ پاس ورڈ انگریزی حروف اے بی سی ڈی
  9. دوست

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    کیم میں دیکھنا بلاسفیمی ہے
  10. دوست

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    کیا کہنے جناب، کہ پاپڑ فرض کیے تھے چپس نکل آئی۔ ہم نے بھی خوب کھائی۔ فلم پر کیا کہیں، خود جا کر دیکھیں یا ٹورنٹ پر اللہ واسطے آنے کا انتظار کریں۔
  11. دوست

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    ہم نے گھر سے جوس لے لیا ہے اور اس کے ہمراہ پاپڑ فرض کر لیے ہیں امید تین گھنٹے تک خوب مزہ دیں گے۔
  12. دوست

    مارول سنیمیٹِک یونیورس

    میں ابھی نکلنے لگا ہوں دیکھنے۔ دل کرتا ہے پاپڑ ہوتے، نمکین پاپڑ اور ساتھ آم کا جوس، چوری چوری اندر لے جاتا اور بیٹھ کر دیکھتا۔ بیگ کم ہی چیک کرتے ہیں ادھر۔ لیکن دل ڈھونڈتا ہے نمکین پاپڑ جو یہاں نہیں ملتے۔ :(
  13. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    املاء کی درستی کے لیے ایک عدد فہرست ہی درکار ہو سکتی ہے۔ سپیل چیکر پروگرام بھی موجود ہے، ہن سپیل کے لیے ایک لسٹ بھی بنائی تھی جو اس دھاگے کے آغاز کے کسی پیغام میں لنک کی تھی کسی نے، اس کے علاوہ عمومی اغلاط کی درستی کے لیے ریگولر ایکسپریشن پر مشتمل ایک فہرست پر بھی یہیں کام ہو چکا ہے۔ لیکن اس کام...
  14. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    سی ایل ای کے پاس نوری نستعلیق ہونے کی توقع ہے مجھے جس سے انہوں نے ان پیج سے امیجز جنریٹ کی ہوں۔ جمیل نوری نستعلیق کی صورت میں کرننگ والا 2014 میں دستیاب ہو گیا تھا؟
  15. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    متن فائلیں تو بظاہر ٹھیک ہیں۔ ژ، اعراب اور دیگر علامات جیسے سن کی علامت ان میں ہیں؟ نمبر بھی، اردو انگریزی۔ لیکن اس سے تو مسئلہ آتا تھا۔ سوال بہتر نہیں تھا کہ گٹ ہب ریپازیٹری میں بگ سیکشن کے تحت پوسٹ کیا جاتا؟
  16. دوست

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    میرے پاس اینڈرائیڈ 8 اور 7 میں تو ٹھیک ہے۔
  17. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بالکل یہ اعراب اور نقطوں کے بغیر کشتیاں استعمال کر کے ٹریننگ کروائی گئی تھی، بس اتنا ہی یاد ہے اس پریزینٹیشن سے۔
  18. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    جیتے رہو خوش رہو بھائی دل پر قطعاً کچھ نہیں لیا، حقیقت بیان کی ہے۔ رب سائیں اس محنت میں اور برکت ڈالے۔ میں بھی کوشش کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
  19. دوست

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بھائی یہ ساری کوشش ایک ہی بندہ کر رہا ہے، جس نے اوپر والا پیغام لکھا ہے۔ باقی سب مایا ہے۔
  20. دوست

    اسکربڈ (Scribd) سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا سافٹ وئیر درکار

    اس سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ یہی تھا، کچھ اپلوڈ کرو۔ اب کیا صورتحال ہے معلوم نہیں۔
Top