نتائج تلاش

  1. دوست

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے علم میں تو نہیں۔
  2. دوست

    تخلیق یا ارتقاء

    انسانوں کی انواع بارے ادریس آزاد کا یہ مضمون کافی دلچسپ لگا۔ کتوں کی سینکڑوں اقسام سیلیکٹِو بریڈنگ کا نتیجہ ہیں، یعنی ایک خاص طرح کا جانور الگ کر کے اس کا دوسرے خاص طرح کے جانور سے ملاپ کرایا گیا اور پھر ان کی اولاد کا آپس میں چلتے چلتے سینکڑوں برس کے بعد اب کتوں کی کئی سو الگ الگ اقسام ہیں۔...
  3. دوست

    تخلیق یا ارتقاء

    لگ بھگ 13 برس پرانی تحریر سے اعلانِ برأت تو نہیں، البتہ ارتقاء کی مذہب کی بنیاد پر مخالفت ایک سعیِ لاحاصل ہے۔ اور ہارون یحیٰی، یہ حضرت حسیناؤں کے جلو میں ٹی وی پروگرام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ شواہد کے لیے گوگل پر تلاش کی جا سکتی ہے۔ ان کی قابلیت اپنی جگہ، لیکن ان کے خیالات پر اعتبار کم ہوتا ہے اب۔
  4. دوست

    گوگل اور تصویری متن پر مبنی پی ڈی ایف فائل کے متن کی تلاش

    یہ کوئی دو سال پرانی بات نہیں ہو گئی اب؟ ساٹھ سے ستر فیصد تک درستی کے ساتھ متن حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ایک ڈیڑھ سال پہلے تو میں نے بذاتِ خود آزمایا تھا۔
  5. دوست

    گوگل ترجمہ

    بالکل دستیاب ہیں اور دائیں جانب اوپر ڈاؤنلوڈ کا ربط بھی ہے۔ ڈاؤنلوڈ بھی ہو رہی ہیں۔ ایک اور پوسٹ سے
  6. دوست

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    گولڈن ڈکشنری مع انگریزی اردو لغات
  7. دوست

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    ابھی ٹوئٹر سے پتہ چلا کہ تدوین شدہ نسخہ (363 یا کچھ صفحات) مفت میں گردش میں ہے۔ اصل کے صفحے 560 سے اوپر ہیں۔
  8. دوست

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    رب سائیں مغفرت فرمائے
  9. دوست

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    تمام احباب کو عیدالفطر کی مبارکباد۔
  10. دوست

    رسم الخط مبدل Script Converter کی ضرورت

    کسی زمانے میں کرلپ والوں نے بھی ایسا کچھ بنایا تھا، ہندی سے اردو کے لیے شاید ڈیسک-ٹاپ ایپلیکیشن تھی.
  11. دوست

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لیٹ سحری میں ایک پاؤ یا کچھ زیادہ دہی، ایک کپ چائے۔ پانی بھی پینا ہے یا آ گیا۔
  12. دوست

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    رب سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے
  13. دوست

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    خوش آمدید یہاں استعمال کی جانے والی اردو کو جرمن زبان کی اصطلاح میں Umgang Sprache سمجھ لیں، اس لیے شاید آپ کو سمجھنے میں دشواری محسوس ہو. اس لیے جس لفظ کا مطلب سمجھ نہ آئے بلا تکلف پوچھ لیں. میں جرمنی میں پی ایچ ڈی کے لیے رہائش پذیر ہوں اور جرمن زبان کے حوالے سے میرا بھی کچھ یہی حال ہے. کچھ نہ...
  14. دوست

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    کورسیرا پر کچھ مل سکتا ہے۔ یہ ذاتی کاوش اور کوشش ہی ہے جس کی بدولت پروگرامنگ سیکھی جائے گی۔
  15. دوست

    معنی بتائیں پلیز

    اردو لغت
  16. دوست

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    یہی کر کے دیکھ لیں۔ ان انسٹال کرنے سے بھی سارا سافٹویئر صاف نہیں ہوتا۔ سیٹنگز وہیں کہیں پڑی رہ جاتی ہیں۔
  17. دوست

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    ایپ کے ذریعے۔
  18. دوست

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    کوئی پندرہ بیس برس بعد ریڈیو سننا شروع کیا ہے۔ جرمن سیکھنے کے شوق میں کبھی کبھی مقامی ایف ایم ریڈیو سنتا ہوں۔
  19. دوست

    فجر کے اوقات میں فرق

    چار بجے سحری ختم اور سوا نو بجے کے قریب افطاری ترکوں کی مسجد سے جو کیلنڈر ملا اس کے مطابق ترکی اسلامی کیلنڈر استعمال کرتا ہے، ہر مہینے چاند دیکھنے کی بجائے چاند نکلنے کے فلکیاتی حساب کتاب کے مطابق بنایا ہوا کیلنڈر. اس سے زیادہ سے زیادہ ایک دن کا فرق پڑتا ہے مثلاً عربیوں کے ساتھ لیکن بہتر...
  20. دوست

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    لکڑی کاٹنے والی مشینوں میں کچھ ہوتا ہے ہاتھ لگتے ہی جسم کے کرنٹ کی پیمائش کر کے مشین بند ہو جاتی ہے (آری نیچے چلی جاتی ہے ).
Top