نتائج تلاش

  1. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اگر ایسا کوئی کی بورڈ یا کیبورڈ ایپ بن جاتی ہے تو شاید میرے جیسے لوگ بھی اسے اینڈرائڈ سے اپنے کمپیوٹر پر بول کر ٹائپنگ کرنے کے لئے استعمال کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے ابھی کیا ہے۔
  2. دوست

    اوینجرز انفینیٹی وار

    اچھا پرنٹ آئے تو دیکھتے ہیں.
  3. دوست

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے
  4. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ڈویلپرز ہوں گے تو استعمال کریں گے۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کا ماڈل بھی کامیاب ہے، دو عشروں سے معذور افراد اس سافٹویئر کو استعمال کر رہے ہیں۔
  5. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب ٹرینینگ ڈیٹا اتنا ہوجائے کہ اسے ہر صارف کے حساب سے پرسنالائیز کیا جا سکے، تو آف لائن پروفائل مہیا کرنے کی سہولت سے اس کے امکانات میں مزید وسعت پیدا ہو جائے گی۔ غیر تجاویز دینے والے تو بے شمار ہے اور اس کے علاوہ بھی کئی تجاویز دی جاسکتی ہیں۔ باقی ڈویلپمنٹ ٹیم بہتر جانتی...
  6. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اس سروس کے نتائج گوگل سے کچھ بہتر ہیں اور صرف اردو پر فوکس کی وجہ سے مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ لیکن اگر ٹیکسٹ ایڈیٹر کی صورت میں پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے کی بجائے اس سروس کی ڈیسک ٹاپ انٹیگریشن پر کام کیا جائے، یعنی مختلف پروگرامز جیسے مائیکروسافٹ ورڈ اور دیگر ٹیکس ایڈیٹرز میں بول کر لکھنے کی...
  7. دوست

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ویب براؤزر میں استعمال عملی طور پر مشکل ہے کون کاپی پیسٹ کرتا پھرے ونڈوز میں ان پُٹ کے لیے کوئی ایپلیکیشن بنا دیں تو میرے جیسے کئی جو گوگل کی سروس استعمال کرتے ہیں اس کی طرف آ جائیں گے. میں جز وقتی مترجم ہوں اور ایک ہفتے میں اوسطاً پانچ سو الفاظ تو بول کر لکھتا ہوں. اگر مجھے بول کر لکھنے کی...
  8. دوست

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    آپ سے دردمندانہ گزارش ہے کہ ایک عدد بلاگ بنا کر اپنی تحاریر وہاں پوسٹ کریں۔ فیس بُک پر اپنی وال استعمال کریں۔ یہاں اگر آپ فالورز کی تلاش میں اپنی تحاریر کی (نرم سے نرم لفظوں میں) سپیمنگ کر رہے ہیں، تو ایسا کچھ نہیں ہو گا۔ آپ صرف تلخی پیدا کرنے کا موجب بنیں گے۔ یہ انتہائی خلوصِ دل سے لکھا گیا...
  9. دوست

    گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

    شیخ عبدالقادر کے اردو ترجمہ قرآن کی زبان بھی کچھ ایسی ہی ہے. بہت زیادہ نہیں، کچھ تھوڑی سی.
  10. دوست

    جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو

    جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو دل ہے نازک اسے تم ایسے دکھایا نہ کرو میری آنکھوں میں جو اچھے نہیں لگتے آنسو تو جلایا نہ کرو مجھ کو ستایا نہ کرو تم کسی اور کی قسمت میں ہو تم میرے نہیں یہ اگر سچ بھی ہے تو مجھ کو بتایا نہ کرو یا تو تعبیر بتاؤ میرے سب خوابوں کی یا کوئی خواب اِن آنکھوں کو دکھایا...
  11. دوست

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب العزت مغفرت فرمائے
  12. دوست

    تعارف شوکت خالہ کو اردو محفل فورم پر خوش آمدید

    خوش آمدید جی آیاں نوں
  13. دوست

    اردو سپیل چیکنگ

    یہ صرف درست الفاظ کی فہرست ہے جبکہ ویکیپیڈیا کے فارمیٹ کے مطابق غلطیاں اور ان اغلاط کی درست حالتیں آمنے سامنے ہونی چاہئیں۔ دوسرے لفظوں میں ویکیپیڈیا پر دستیاب فہرست کی تیاری کیلئے سب سے پہلے عمومی اغلاط کی ایک فہرست موجود ہونی چاہئے جس کے مقابل درست الفاظ کی فہرست مہیا کی جائے۔
  14. دوست

    اردو سپیل چیکنگ

    ایڈمن: بہتر ہے کہ اس اور اس سے اوپر والے مراسلے کو الگ لڑی میں منتقل کر دیا جائے اس کا فی الوقت تو کوئی حل نہیں ہے، بلکہ اگر آپ کو کوئی حل ملے تو بتائیں. ہم اردو متون کو برقیانے اور تحقیق کے لیے ایک آرکائیو بنانے کے لیے ایسا کوئی طریقہ چاہیں گے جس میں گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر او سی آر سے...
  15. دوست

    اردو سپیل چیکنگ

    ہن سپیل کے لیے فائلیں اعجاز صاحب والی فہرست
  16. دوست

    اردو سپیل چیکنگ

    سپیل چیکنگ کے حوالے سے سے ایک زیادہ بہتر اپروچ بائی گرامز اور ٹرائی گرامز کا استعمال ہے (دو لفظی و تین لفظی جوڑے ان کی فریکوئنسی یا اس کے بغیر یہ نہیں معلوم ).مائیکرو سافٹ ورڈ انگریزی میں گرامر چیکنگ کے لیے نیلے رنگ کی لکیر سے زیر خط کرنے میں ایسے جوڑوں سے بھی مدد لیتا ہے. عموماً اس کا فائدہ تب...
  17. دوست

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    یہ سارا کام خودبخود ہی ہو گا سافٹویئر کو جملے کے اختتام پر اگر لگے کہ کسی اور لفظ کا امکان زیادہ ہے تو وہ اسے دوبارہ تحریر کرتا ہے (دو دو تین تین اور چار الفاظ اور آوازوں کے جوڑے جمع ان کی امکانیت یعنی پرابیبیلیٹی کی بنیاد پر سافٹویئر چلتا ہے). اس کا میرے علم کے مطابق کوئی حل نہیں ہے.
  18. دوست

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    گوگل وائس ٹائپنگ ہے بیک اینڈ پر.
  19. دوست

    اردو سپیل چیکنگ

    اس کی ڈاٹ ڈی آئی سی فائل کو آپ اپنی لسٹ سے تبدیل کر کے برت سکتے ہیں۔ تاہم یہ کوئی ڈیڑھ میگا بائٹ کی ہے۔ آخری مرتبہ اردو انڈیا والی ڈکشنری فائل جو آپ نے شیئر کی تھی (ڈراپ باکس پر) وہ کوئی سات سو کلو بائٹ کی ہے۔
Top