نتائج تلاش

  1. دوست

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    اللہ سائیں مغفرت فرمائے.
  2. دوست

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    رب سائیں صحت و تندرستی اور درازی عمر سے نوازے۔
  3. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    جناب میں اوپر انگریزی گرامر کی مختلف تھیوریز کا حوالہ دے چکا ہوں۔ آپ فُرصت میں ان پر نظر ڈالیں تو آپ کے درجہ علمی اور قابلیت سے امید ہے کہ علم و حکمت کے نئے گہر برآمد کرے گی، انشاءاللہ۔ مزید برآں آپ متعلقہ حوالہ جات درج کر کے اپنے کام کو مزید مستند بنا سکیں گے۔
  4. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    میری کیا مجال جناب کہ میں آپ کی تحقیق کو چیلنج کر سکوں، میں تو خود لسانیات کا طالبعلم ہوں اور اتنا نالائق ہوں کہ ابھی تک طالبعلم ہی چلا آ رہا ہوں۔ میری تو اتنی عرض تھی کہ طلبہ گرامر کو ہی سب کچھ نہ سمجھ لیں۔ اور انگریزی کے زمانوں سے اس قوم کا عشق تو اتنا پرانا ہے کہ بسوں میں عشقیہ اشعار، ضعیف...
  5. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    دیکھیں جی دو باتیں ہیں. ایک، زبان کے بارے میں جاننا. دوسرا زبان جاننا. مذکورہ بالا ویب سائٹ کی طرح ساخت اور نظام کی وضاحت کے کئی طریقے طلبہ کی خدمت میں پیش کیے جا سکتے ہیں، ایک طریقہ ہے ٹری اینالیسز جس میں فقرے کو مرحلہ وار ٹری بنا کر لیبل کیا جاتا ہے. فقرے کی ساخت بڑی آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے،...
  6. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    ایک رکشے کے پیچھے لگا فلیکس یاد آ گیا جس میں ڈرائیور کے ایم اے پاس ہونے اور ساتھ انگریزی سیکھنے کی ایک کتاب تحریر کرنے کا تذکرہ تھا جو رکشہ ڈرائیور سے رعایتی قیمت پر مل سکتی تھی۔ خیر یہ تو بات سے بات یاد آ گئی۔ آپ کی ویب سائٹ اچھی ہے۔ اللہ آپ کے رزق میں برکت دے۔ "اصول سہ گانہ" سے آپ کی مراد آپ...
  7. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    اس کو دوبارہ شامل کروانا پڑے گا میرے خیال سے۔
  8. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    اردو ڈکشنری تو یہاں موجود ہی نہیں ہے۔ ایکسٹنشن کے طور پر ہی انسٹال ہو گی میرے خیال سے۔
  9. دوست

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اردو سپورٹ بنائی جا سکتی ہے۔ نئے کریکٹرز کی اشکال باآسانی پہلے سے موجود اشکال میں تبدیلیاں کر کے بن سکتی ہیں۔
  10. دوست

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ڈیسکٹاپ پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ نصب ہو جاتا ہے ونڈوز میں۔ جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
  11. دوست

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اچھا لگ رہا ہے ورڈ 2016 میں۔ اس کا جمیل نستعلیق کے ساتھ موازنہ وغیرہ پیش کریں احباب تاکہ کرننگ کی صورتحال کا اندازہ ہوسکے۔
  12. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میں نے پھر ایک دن لیٹ پوسٹ کی ہے۔ پنجابی کے حوالے سے ڈیٹا کلیکشن کا یہ بہت اچھا موقع تھا، اگر یہ کام کر دیں تو ایک پنجابی اخبار سے ڈیٹا حاصل ہو جائے گا۔ جسے بہت سے مقاصد کے لیے برتا جا سکتا ہے۔
  13. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرارحسین نظر نہیں آ رہے۔
  14. دوست

    غالب اسیر عابد پنجابی منظوم ترجمہ

    بلکہ خرید کر اگر ڈیجٹائز کر سکیں تو پنجابی پر ایک احسان ہو گا۔ پاکستانی پنجابی پر بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
  15. دوست

    اردو تصویر سے اردو کے الفاظ کیسے کاپی یا ایڈیٹ کیے جاسکتے ہیں ؟

    پی ڈی ایف اگر ان پیج سے بنائی ہے تو بات نہیں بنے گی۔ تاہم اردو محفل کے ایک رکن رانا نے ایک سافٹویر بنایا تھا اس کام کے لیے۔ تصاویر سے بنی پی ڈی ایف پر بھی وہی اصول لاگو ہو گا جو سادہ تصویر پر ہوتا ہے: یعنی کوئی حل نہیں ہے۔
  16. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اللہ والیو پاکستانی پنجابی کے لیے یہ سافٹویئر استعمال کر رہے ہیں جس میں اڑ نون کا کیریکٹر متعلقہ ویب سائٹ (لوکائی پنجابی اخبار) نے نہ جانے کون سا استعمال کر رکھا ہے کہ وہ بدلتا ہی نہیں ہے۔ عبارت ملاحظہ فرمائیں: راولپنڈی (این ایل آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا نے کہیا اے کہ جنگ دی نوعت بدل...
Top