نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کتب خانے سیاحوں کی کہانیاں

    ڈاؤن لوڈ کا کوئی انتخاب نہیں ہے شاہ جی!
  2. تلمیذ

    ایک بوڑھی کی تنہائی ۔ نجیب محفوظ

    نوبل انعام یافتہ مصر ادیب کی عظیم کہانیوں میں سے ایک، جس میں انہوں نے کبر سنی میں محتاجی کی کیفیات کا اظہار انتہائی عمدگی سے کیا ہے۔ اسی لئے انسان یہی دعا مانگتا ہے کہ باری تعالےٗ زندگی کے آخری دنوں میں اسے دوسروں کا محتاج ہونے سے بچائے ، کیونکہ کمزور انسان کے لئےیہ احساس اتنا...
  3. تلمیذ

    فارسی کہانی "باران و اشک"تحریر بابا مقدم (ترجمہ نیر مسعود)

    بہت اعلیٰ کہانی ہے اور جید ادیب نیر مسعود کے ترجمے نے تو چار چاند لگا دئیے ہیں۔ پڑھ کر یوں محسوس ہوا ہے کہ ہم انسان بھی ان گھوڑوں کی مانند تقدیر کے تھپیڑوں کے سامنے بے بس ہیں۔ زندگی میں سکون ، فراغت اور خوشحالی کا ایک دور ضرور آتا ہے لیکن مقدر میں نہ ہو تو یہ زمانہ مستقل نہیں رہتا۔...
  4. تلمیذ

    تعارف یہ جو بات تم نے کہی یہ بات دل پہ لگی ہے۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، منیر افضل صاحب۔
  5. تلمیذ

    مطالعے کی عادت،کس طرح اپنائی جائے؟

    بالکل درست ۔ یقیناً یہ بات بچوں کو مطالعے سے دور رکھنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ مجھے یاد ہے کہ بچپن میں غیر نصابی کتابوں کے پڑھنے کی وجہ سے والد مرحوم سے متعدد مرتبہ ڈانٹ بلکہ مار کھائی لیکن ایسی کتابیں پڑھنے سے پھر بھی باز نہ آیا۔ دوسری ضروری بات یہ ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو مڈل میٹرک کے بعد...
  6. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابو عبداللہ صاحب۔
  7. تلمیذ

    حیرت کدہ-خودنوشتوں و دیگر کتب سے ماورائے عقل و مافوق الفطرت واقعات

    اطلاع دینے کا شکریہ، راشد صاحب۔ جزاک اللہ!
  8. تلمیذ

    ماواں تے دھیاں رَل بیٹھیاں نی مائے

    شاہ جی گجھیاں سٹاں مارن تے کیوں لک بنھ لیا جے؟
  9. تلمیذ

    محبت اندھی ہوتی ہے

    صحیح
  10. تلمیذ

    محبت اندھی ہوتی ہے

    لیکن اگر املا بلا لاگت درست ہو جائے تو کیا حرج ہے، ویسے بھی اردو محفل کا تو کام ہی درست اردو کی ترویج ہے۔
  11. تلمیذ

    تعارف گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شام

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن عظیم صاحب۔
  12. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حمیر یوسف صاحب۔
  13. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، وقاص صاحب۔
  14. تلمیذ

    تعارف بھائی

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بھائی صاحب۔
  15. تلمیذ

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی

    ڈھیری بھَخ پئو دَبی ہوئی اَگ دی واہ واہ! احمد راہی ہوراں دی کیا بات اے۔
  16. تلمیذ

    ہائے او میرے ڈاڈھیا ربا

    فیتہ اینہاں سکیاں بھابھیاں نے ڈولا ٹور کے کچا دودھ پیتا ایہہ بند انج وی سنن وچ آؤندا اے: فیتہ اینہاں سکیاں بھابھیاں نے ڈولا ٹور کےاگاں نوں کیتا
  17. تلمیذ

    ہائے او میرے ڈاڈھیا ربا

    میرے خیال وچ ایتھے سُکھ دا ساہ لینا مراد اے۔
  18. تلمیذ

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    میر علم میں تو یہ بات پہلی مرتبہ آئی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔
  19. تلمیذ

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ۔ میں بھی جناب اعجاز صاحب کی رائے سے کلی طور پر متفق ہوں۔ آپ کی یہ کاوش روانی اور تسلسل میں لاجواب ہے اور بچوں کے لئے یقیناً دلچسپی کی حامل ہوگی اگر وہ اسے کہیں پر پڑھتے ہوں۔
  20. تلمیذ

    ہائے او میرے ڈاڈھیا ربا

    مجھے اپنے بچپن میں اس گیت کے سننےکے دوران اپنی والدہ مرحومہ کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو بہتے ہوئے دیکھنا اب بھی یاد ہے۔
Top