نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سچی حکایات، از:مولانامحمد ابوالنور محمد بشیر

    جی ہاں! scribd کی ممبر شپ لینی پڑے گی۔ جزاک اللہ!
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ بچوں کے لیے حدیثیں

    بچوں کے لیے حدیثیں
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سچی حکایات، از:مولانامحمد ابوالنور محمد بشیر

    سچی حکایات، از:مولانامحمد ابوالنور محمد بشیر
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ اپنے لخت جگر کے لیے، از: مولانا افروز قادری چریا کوٹی

    اپنے لخت جگر کے لیے، از: مولانا افروز قادری چریا کوٹی
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ بزبان حکایت َ از: علامہ ارشدالقادری

    بزبان حکایت َ از: علامہ ارشدالقادری
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کا بک شیلف

    https://mushahidrazvi.wordpress.com/category/kids-zone/
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کا بک شیلف

    https://mushahidrazvi.wordpress.com/category/kids-zone/
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کا بک شیلف

    https://mushahidrazvi.wordpress.com/category/kids-zone/
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہد کا بک شیلف

    درود و سلام کی فضیلت مولانا محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    طیبہ پہ شاعری فدا (نعت)

    طیبہ پہ شاعری فدا کلام: محمد حسین مشاہدرضوی نُطق فدا ، قلم فدا ، ذہن فدا ، زباں فدا طیبہ پہ شاعری فدا ، سارے سخن وَراں فدا آپ گئے ہیں عرش پر ، آپ پہ شش جہاں فدا آپ کا دیکھ کے قرب ِرب، ہوتی ہیں دُوریاں فدا نور کی بھیک لیتے ہیں ، انجم و مہر و ماہ سب حُسن پہ آقا آپ کے ، کیوں نہ ہو آسماں...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    جلوۂ زیبا(نعت)

    جلوۂ زیبا کلام: محمد حسین مشاہدرضوی سوئی قسمت مری اِکبا ر جگادیں آقا مجھ کو بھی روضہ ٔپُرنور دکھادیں آقا اک جہاں جس کیلئے منتظرِ فردا ہے دید اُس جلوۂ زیبا کی کرادیں آقا ناو منجدھار میں آکر مری ڈوبے نہ کہیں آپ تَیراکر اسے پار لگادیں آقا جلو ہ فرماکسی دن ہویئے میرے دلمیں دل کو اک مہرِ پُر...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا

    کسی شب بغل میں وہ دل بر نہ ہو گا کوئی دن خوشی کا میسر نہ ہو گا تیرے در پہ جب تک مرا سر نہ ہو گا مجھے تاجِ عزت میسر نہ ہو گا اگر بات کھونی ہو تو غم سناؤں مجھے ہے یقیں اُن کو باور نہ ہو گا بنیں اپنے منہ آپ وعدہ کے سچے ہوا ہے یہ اے بندہ پرور نہ ہو گا ستایا ہے عالم کو محشر میں ظالم ترا نام کس کس...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی نظریات

    ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی نظریات ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ڈاکٹر اقبالؔ (۱۸۷۶ئ/۱۹۳۸ئ)عالمِ اسلام کے عالی دماغ مفکر،فلسفی اور دانش ور شاعر و ادیب گزرے ہیں۔ آپ نے اُمتِ مسلمہ کا ذہن اپنی شاعری کے حوالے سے قرآن کی طرف موڑنے کی سعیِ بلیغ فرمائی ہے۔اقبالؔ دلِ دردمند رکھتے تھے ،مسلمانوں...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اکبر الٰہ آبادی پر میرے چند مضامین

    اکبرکی نثرنگاری اکبرؔ الٰہ آبادی بنیادی طور پر ایک شاعر تھے مگر وہ ایک اچھے نثرنگار بھی ہیں۔ انھوں نے ترجمے بھی کیے ہیں گو ان کی نثر میں کوئی مستقل تصنیف نہیں ہے مگر ان کے خطوط اور چھوٹے بڑے مزاحیہ اور سنجیدہ مضامین اودھ پنچ میں شائع ہوئے ہیں۔ ان کے خطوط کے کئی مجموعے شائع ہوئے ہیں۔ جو...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اکبر الٰہ آبادی پر میرے چند مضامین

    اردو شاعری میں اکبر کا مقام اردو شاعری میں اکبرؔ کو وہ مقام نہیں ملاجس کے اصل میں وہ مستحق تھے۔ اس کے دو سبب معلوم ہوتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ ان کی شاعری کا بڑا حصہ طنزیہ و مزاحیہ ہے، دوسرے یہ کہ انھوں نے اپنے وقت کی سب سے بڑی ترقی پسند تحریک اور اس زمانے کے قائد سر سیّد کو اپنے طنزومزاح اور...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اکبر الٰہ آبادی پر میرے چند مضامین

    اکبرؔ کی سنجیدہ شاعری اکبرؔ طنزومزاح کے شاعر کی حیثیت اتنے مشہور ہوئے کہ ان کی سنجیدہ شاعری پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ اگر ان کی کلیات کے چاروں حصوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو ان کا سنجیدہ کلام چاہے نظمیں ہوں ی غزلیں، قطعات ہوں یا رباعیات، مرکب ہوں یا مفرد، اشعاریہ اسلوب و معنی دونوں لحاظ...
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اکبر الٰہ آبادی پر میرے چند مضامین

    اکبر کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری اکبرؔ کے زمانے میں ہندوستانی معاشرے میں ہر قسم کی تبدیلیاں بہت تیزی سے رونما ہو رہی تھیَ ایک تہذیب کی بساط اٹھ رہی تھی دوسری تہذیب اپنا رنگ جما رہی تھی۔ وقت کے ساتھ ادب و شاعری کا تصور بھی بدل رہا تھا۔اکبرؔ کے ذہن میں بھی یہ سوال اٹھ رہا تھا کہ پرانے انداز کی...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اکبر الٰہ آبادی پر میرے چند مضامین

    اکبر کی شاعری اکبرؔ کو شاعری کا ملکہ قدرت سے عطا ہوا تھا۔ انہوں نے گیارہ سال کی عمر میں شعر کہنا شروع کر دیا تھا۔ اس زمانے میں ایک طرف تو شرفا میں شعر و شاعری کا بہت چرچا تھا۔ اکثر لوگ شاعری کو ایک دلچسپ مشغلے کے طور پر اختیار کرتے تھے مگر اسی کے ساتھ یہ خیال بھی تھا کہ جس کو شعر و شاعری...
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل اکبر الٰہ آبادی پر میرے چند مضامین

    اکبر الٰہ آبادی کا سوانحی خاکہ اکبر کا پورا نام : اکبر حسین تخلص : اکبرؔ والد کا نام : محمد حسین دادا کا نام : فضل احمد بچپن : دائود نگر، ضلع شاہ آباد خاندان : صوبے دار اور کٹر مذہبی تھے پیدائش : ۱۶؍نومبر۱۸۴۶ء زبان میں مہارت : فارسی، عربی اور انگریزی میں مہارت حاصل تھی۔ تعلیم : کوئی معقول...
Top